-
غیرقانونی پابندیوں کا خاتمہ اور معاہدہ دوبارہ نہ چھوڑنے کی امریکی ضمانت ایران کا بنیادی مطالبہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۷غیر قانونی پابندیوں کا خاتمہ ہمارا بنیادی مطالبہ ہے، یہ کہنا ہے ایٹمی معاہدے کے یورپی فریقوں کے ساتھ مصروف مذاکرات ایران کے نائب وزیر خارجہ علی باقری کنی کا۔
-
ایران نے مذاکرات کا مقصد بیان کردیا
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۴ایران کے نائب وزیر خارجہ اور چیف ایٹمی مذاکرات کار علی باقری کنی نے کہا ہے کہ مذاکرات کا مقصد پابندیوں کا خاتمہ اور اس بات کی ضمانت حاصل کرنا ہے کہ امریکہ آئندہ ایٹمی معاہدے اور اقوام متحدہ کی قرارداد کی خلاف ورزی نہیں کرے گا۔
-
دفاعی توانائیوں کے موضوع پر کوئی مذاکرات نہیں: ایران
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲ایران کے نائب وزیر خارجہ نے برطانوی روزنامہ گارڈین کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے مغربی فریقوں کے ساتھ ایران کی دفاعی و سکیورٹی صلاحیت و توانائی کے موضوع پر مذاکرات کے امکان کو مسترد کر دیا۔
-
مذاکرات میں ایرانی مفادات کےحصول پر زور
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھانے کے لئے سب کا ایٹمی معاہدے میں واپس لوٹنا ضروری، ایران کے وزیر خارجہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ مذاکرات میں پیشرفت کے لئے تمام فریقوں کو ایٹمی معاہدے میں واپس لوٹنے کی ضرورت ہے۔ دوسری جانب نائب وزیرخارجہ علی باقری کنی برطانوی عہدیداروں سے مذاکرات کے لئے لندن پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران کے خلاف ایمرجنسی کے امریکی قانون میں توسیع
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۵امریکی صدر نے ایران کے خلاف ہنگامی حالت کے قانون میں مزید ایک سال کی توسیع کردی ہے۔
-
غلطی کے اعتراف اور بین الاقوامی ضابطوں کی پاسداری کے وعدے کے بغیر ایٹمی معاہدے میں امریکی واپسی ممکن نہیں: ایران
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۹جامع ایٹمی معاہدے میں امریکہ واپسی کا طریقہ کار بالکل واضح ہے اور یہ حد اکثر دباؤ کی پالیسی کو ترک کرنے اور بین الاقوامی ضابطوں کی پاسداری کو یقینی بنائے بغیر حاصل نہیں ہو سکتی۔یہ بات اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہی۔
-
ایران اچھے سمجھوتے کا خواہاں ہے، وزیر خارجہ امیر عبداللہیان
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۲ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ تہران پابندیوں کے موثر خاتمے کی صورت میں ایک اچھے سمجھوتے کا خواہاں ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں تجارتی تعلقات کی بحالی یقینی بنائی جائے: ایرانی وزیر خارجہ کی تاکید
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۲ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں ایران کے ساتھ یورپ کے تجارتی تعلقات کی بحالی کو پوری طرح یقینی بنایا جائے۔
-
امریکہ کو ایٹمی معاہدے کے بارے میں کچھ بولنے کا حق نہیں، سعید خطیب زادہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ امریکی فوج کے انخلا کے بعد عراق میں امن و استحکام پوری طرح برقرار ہوجائے گا۔