-
نیک نیتی کے ساتھ ویانا مذاکرات میں واپس آئیں گے : یورپی ٹرائیکا
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۵ایٹمی سمجھوتے کے رکن تین یورپی ممالک نے ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد شروع کرنے کے حوالے سے ہونے والے ویانا مذاکرات میں نیک نیتی سے شرکت کرنے کا دعوا کیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں خلوص نیت سے واپسی کا یورپی اعلان
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
بدنام زمانہ صیہونی خفیہ ایجنسی موساد نے ایران کے سامنے اپنی حیثیت کا اعتراف کر لیا
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۵صیہونی حکومت کی خفیہ خونخوار ایجنسی موساد کے سابق سربراہوں کا کہنا ہے کہ ایران کے بارے میں اسرائیل بالکل بے بس ہو کر رہ گیا ہے اور اب لگتا ہے کہ ایران کے بارے میں اسرائیل کے پاس کوئی اسٹراٹیجی نہیں ہے اور نہ ہی وہ ایران کے ایٹمی تنصیبات پر حملہ کر سکتا ہے۔
-
امریکا کے متضاد رویئے پرنکتہ چینی
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
پرامن ایٹمی سرگرمیاں جاری رہیں گی: ایران کا واضح اعلان
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵ایران پرامن ایٹمی پروگرام پر عملدرآمد کا سلسلہ پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا۔
-
آئی اے ای اے کے سربراہ ایران کے راستے میں
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کل بروز پیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ رہے ہیں۔
-
امریکا نے سلامتی کونسل کی قرارداد کو پامال کیا: ایران
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
پابندیوں کے خاتمےکے حوالے سے چین نے ایران کی حمایت کی
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳جوہری معاہدے جے سی پی او اے میں چین نے ایران کی ٹھوس انداز میں حمایت کی ہے۔
-
ایران کے خلاف عائد پابندیوں کے خاتمے کے حوالے سے مثبت پیشرفت نظر آ رہی ہے: روس
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۴ویانا میں بین الاقوامی اداروں و تنظیموں میں روس کے نمائندے نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیوں کو ہٹانے کے لئے جاری مذاکرات میں مثبت پیشرفت نظر آ رہی ہے۔
-
ایران کی جانب سےایٹمی معاہدے کی پابندی اور امریکہ و یورپ کی جانب سے اسکی مخالفت ایک ناقابل انکار حقیقت ہے: روانچی
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۳جامع ایٹمی معاہدے جے سی پی او اے کے سلسلے میں ایک ناقابل انکار حقیقت یہ ہے کہ ایران معاہدے کے تحت اپنے کئے گئے وعدوں پر کاربند رہا مگر امریکہ اور تین یورپی ممالک اپنے کئے وعدوں سے مکر گئے۔یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے مستقبل مندوب مجید تخت روانچی نے کہی۔