صہیونی حکومت کے وزیراعظم کا کہنا ہے وہ ایران کو (اپنے خیال میں) ایٹمی طاقت بننے نہيں دیں گے،
سحر نیوز رپورٹ
اسرائيلی میڈیا نے ، صیہونی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی یقینی ہو گئي ہے ۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے حکومت کی تبدیلی سے، ایٹمی معاہدے کے بارے میں تہران کے موقف میں کوئی تبدیل نہیں آئے گی۔
چین جرمنی اور فرانس نے ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لیے تمام ترگنجائشوں سے کام لیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
چین کے وزیر خارجہ نے بین الاقوامی ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی فوری طور پر واپسی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی غیر قانونی علیحدگی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کو اقتصادی دہشت گردی قرار دیا ہے۔
حکومت ایران کے ترجمان نے کہا ہے کہ مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانے کے لئے اپنے حقوق سے چشم پوشی نہیں کی جائے گی ور اگر ہمارے اہداف پورے نہ ہوئے تو آئندہ حکومت مذاکرات کو جاری رکھے گی۔