صدر ایران ڈاکٹرحسن روحانی نے کہا ہے کہ قانون کے مقابلے میں سرتسلیم خم کرنے میں کوئی برائی نہیں اور حکومت امریکہ کے سامنے عالمی قوانین اور ضابطوں کو تسلیم کرنے کے سوا کوئی اور راستہ نہیں ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے واضح کر دیا ہے کہ ایران ایٹمی معاہدے کے تعلق سے باتوں اور وعدوں پر نہیں بلکہ عمل پر توجہ دے گا۔
سحر نیوز رپورٹ
امریکی وزیر خارجہ نے واشنگٹن کے فرسودہ مطالبات کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کو دوبارہ شروع کرنا کافی نہیں۔
صدر ایران نے دشمنوں کے اس پروپیگنڈے کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیاربنانا چاہتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے تئیس فروری سے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کو ملک کی ایٹمی تنصیبات تک حاصل رسائی اور نگرانی کا عمل محدود کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔
جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے نے ایران میں اپنے انسپیکٹروں کی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے سلسلے میں مذاکرات کے لئے سیکریٹری جنرل رافائل گروسی کے دورہ ایران کی تجویز پیش کی ہے۔
ایران نے جوہری معاہدے کو نہیں چھوڑا ہے جس میں وہ واپس آئے، یہ بات "مجید تخت روانچی" نے یورو نیوز چینل ساتھ انٹرویو میں کہی۔