-
ممکنہ قرارداد پر آئی اے ای اے کو ایران کا انتباہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۳ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ تہران کے خلاف آئی اے ای اے کی جانب سے اگر کوئی قرارداد پاس کی گئی تو اس کا ویسا ہی جواب دیا جائے گا-
-
امریکا اپنے وعدوں پر عمل کرے
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کا بہترین راستہ تمام وعدوں پر عمل کرنا ہے
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب محید تخت روانچی نے امریکہ کی موجودہ حکومت کو بھی قرارداد بائیس اکتیس اور ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والی حکومت قرار دیا اور کہا کہ بین الاقوامی ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کا بہترین طریقہ اپنے وعدوں پر عمل کرنا ہے
-
آئی اے ای اے اور مغربی ملکوں کو ایران کا انتباه
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
سفارت کاری کی بلی تھیلے سے باہر آگئی
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۴ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی اور اس سے خود سرانہ طور پر علیحدگی اختیار کرنے والا امریکہ اب آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنر کے اجلاس میں ایران کے خلاف دیگر ملکوں کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
پابندیاں اٹهانے کے لئے تین مہینے کی مہلت
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی جانب سے معاہدے کی پابندی کا اعتراف
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ کا رویہ غیر منطقی، گمراہ کن اور غیر ذمہ دارنہ ہے، ایرانی مندوب
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۲ایران نے ایٹمی معاہدے کے حوالے سے پورپی عہدیداروں کے غیر منطقی بیانات پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ایران نے ایٹمی معاہدے پر عمل کیا، امریکہ کا اعتراف
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۱امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعتراف کیا ہے کہ ایران، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان علیحدگی سے پہلے تک ایٹمی معاہدے پر پوری طرح سے عمل کر رہا تھا۔
-
تین ماہ میں پابندیوں کا ختم ہونا ضروری، ایران
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۸ایران نے پابندیاں اٹھانے کے لئے امریکا کو تین مہینے کا وقت دیا ہے۔