-
یورپ ایران مخالف غیر قانونی پابندیوں کو نظرانداز کرے: جواد ظریف
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۱ایران اور کروشیا کے وزرائے خارجہ نے ایران اور دنیا میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔
-
ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیاں ختم کی جائیں: چین
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۵چین نے ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیاں فوری طور پر منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایٹمی توانائی کے غیر قانونی سوالات کا جواب نہیں دیا جائے گا: ایران کا اعلان
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶ایران کے جوہری ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ جوہری توانائی کے عالمی ادارے کے غیر قانونی اور غیر منطقی سوالوں کا جواب نہ دینے کے لئے ایران کے پاس ٹھوس دلائل ہیں۔
-
آئی اے ای اے نے ایران کے سلسلے میں پینترا بدلا
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۵آئی اے ای اے کے ڈائریکٹرجنرل نے امریکا کی ہمنوائی کرتے ہوئے ایران مخالف اپنے دعوے میں تہران سے کہا ہے کہ وہ اپنے ایٹمی پروگرام کے بارے میں مزید شفاف سازی کرے البتہ آئی اے ای اے نے ایک بار پھر اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایران نے اپنے وعدوں پر پوری طرح سے عمل کیا ہے
-
جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس، مسائل کے حل کے میکنزم سے متعلق نہیں
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ویانا میں منعقد ہونے والے جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ایک عام اجلاس ہے جو معاہدے کے مسائل کے حل کے میکنزم سے متعلق نہیں ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کی پھر ہرزہ سرائی
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۱امریکی وزیر خارجہ نے ہرزہ سرائی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایران کے مقابلے اور تہران کے خلاف بین الاقوامی پابندیاں دوبارہ نافذ کرنے کی غرض سے صدر ٹرمپ اور حکومت امریکہ کی بھرپور کوششوں کا اعلان کیا ہے۔
-
آئی اے ای اے سیاسی مفادات سے دور رہ کر اپنا فرض منصبی ادا کرے: ایران
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ ایران کسی قسم کے دباؤ میں آکر کوئی فیصلہ نہیں کرتا۔
-
ایران کی جوہری سرگرمیاں این پی ٹی کے خلاف نہیں: چین
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰فو سونگ نے جوہری معاہدے کے تحفظ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ابھی بھی سفارتی کوششوں کی گنجائش موجود ہے۔
-
نیوکلیئر ڈسپیوٹ میکنیزم کی شقوں میں ابہام ہے، یورپی یونین
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے خلاف یورپی ٹرائیکا کا اقدام نیوکلیئر ڈسپیوٹ میکنیزم کی شقوں میں ابہام کی وجہ سے انجام پایا ہے۔
-
ٹرمپ امریکا کے بدترین صدر، اقوام متحدہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی مشیر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کا بدترین صدر قراردیا ہے۔