-
یورپی ممالک ذلت آمیز حد تک امریکا کے تابع محض بن گئے
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۳ایران کے اراکین پارلیمنٹ نے نیوکلیر ڈسپیوٹ میکنیزم کو فعال بنانے کے یورپی ملکوں کے فیصلے کو امریکا کی دہشت گرد حکومت کی ذلت آمیز پیروی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
ایران نیوکلیر ڈسپیوٹ میکنیزم، روس کا یورپی ٹرائیکا کو شدیدانتباہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴روس نے ایٹمی معاہدے سے متعلق نوکلیر ڈسپیوٹ میکنیزم کو فعال بنانے سے متعلق فیصلے پر یورپی ٹرائیکا کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
اپنا رویّہ درست کرلو ، یورپی ٹرائیکا کو ایران کی نصیحت
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے یورپی ٹرائیکا جرمنی برطانیہ اور فرانس کو نصیحت کی ہے کہ وہ ایران اور ایٹمی معاہدے کے بارے میں اپنا رویّہ درست کرلیں -
-
یورپی ملکوں کی وعدہ خلافی پر ایران کا ٹھوس جواب
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے تین یورپی ملکوں کی جانب سے نیوکلیر ڈسپیوٹ مکینزم کو فعال کرنے کے اعلان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس اقدام کو یورپ کی کمزوری اور ناتوانی کا علامت قرار دیا ہے۔
-
یورپی ٹرائیکا کی بدعہدی پر جواد ظریف کی شدید تنقید
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں جرمنی کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور سے ملاقات میں ایٹمی سمجھوتے سے متعلق یورپی ٹرائیکا کی بدعہدی پر شدید تنقید کی ہے۔
-
یورپ کا اقدام اسٹریٹجک غلطی ہے: جواد ظریف
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۳ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تنازعات کے حل کے لئے یورپ کا اقدام قانونی اور سیاسی لحاظ سے ایک اسٹریٹجک غلطی ہے.
-
برطانیہ، امریکہ کی دہشتگردانہ مہم جوئی کی اندھی تقلید کرتا ہے: جواد ظریف
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ برطانیہ، امریکہ کی اندھی تقلید اور مغربی ایشیا میں واشنگٹن کی دہشتگردانہ مہم جوئی میں آنکھ بند کر کے شریک ہے۔
-
برطانیہ کو امریکہ کی اندھی تقلید نہیں کرنی چاہئیے: جواد ظریف
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۳ایران کے وزیر خارجہ نے برطانیہ سمیت یورپی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکہ کی خطرناک مہم جوئی کی پشت پناہی کرنے کے بجائے اپنے وعدوں پر عمل کریں ۔
-
یورپی ممالک علاقائی حقائق کو سمجھنے سے عاری: ایران
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰اسلامی جمہوریہ کے وزیر خارجہ نے جرمنی اور برطانیہ کے حالیہ مواقف سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپیوں کی اسٹریٹجک غلطی یہ ہے کہ وہ خطے کی صورتحال کو نہیں سمجھتے ۔
-
بریکنگ نیوز، ایران نے کی ایٹمی معاہدے کی ساری محدودیتیں ختم
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۷حکومت ایران نے ایٹمی معاہدے کے پانچویں اور آخری قدم کے تحت اپنے وعدوں کی سطح کو کم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورینیم افزودگی کی توانائی، افزودہ یورینیم کی مقدار، افزودہ یورینیم کے مواد کی سطح اور تحقیقات اور ترقی کے شعبے میں کسی بھی محدودیت کو اب ایران قبول نہیں کرے گا۔