-
صیہونی حکومت پر جوابی حملے کی اچھی خبر آنے کا اعلان، جنرل سلامی
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت سے انتقام لئے جانے کی اچھی خبریں سنی جائيں گی۔
-
اسرائیل کے خلاف حزب اللہ لبنان کی انتقامی کارروائی کا پہلا مرحلہ، 300 سے زائد میزائل اور راکٹ داغے گئے + ویڈیو
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱حزب اللہ لبنان نے اپنے سینیئر کمانڈر فواد شکر کی شہادت کے جواب میں پہلی بڑی انتقامی کارروائی کی خبر دی ہے۔
-
ایک سال سے بھی کم عرصے میں اسرائیل کے ختم ہونے کا امکان ہے، سابق صیہونی جنرل کا انتباہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۴غاصب صیہونی فوج کے ریٹائرڈ جنرل اسحاق بریک نے کہا ہے کہ اگر تحریک مزاحمت کے ساتھ تھکا دینے والی جنگ جاری رہی تو یہ حکومت ایک سال سے بھی کم عرصے میں نابود ہوجائے گی۔
-
ایران کا جواب صیہونی حکومت کو پچھتانے پر مجبور کردینے والا ہوگا، امیرسعید ایروانی
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۳اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے ایک بار پھر کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کو جواب ضروری دیا جائے گا۔
-
کربلائے معلی کی فضا "اسرائیل اور امریکہ مردہ باد" کے نعروں سے گونج اٹھا + ویڈیو
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۷لاکھوں زائرین حسینی نے مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں غاصب صیہونی حکومت اور امریکہ کے خلاف نعرے لگائے۔
-
صیہونی حکومت کی ایک اور ناکامی، استقامتی محاذ کے ڈرون حملوں کے مقابلے میں لاچاری کا اعتراف
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۵غاصب صیہونی حکومت نے ایک ہزار دوسو سے زیادہ ڈرون طیاروں کو مقبوضہ فلسطین میں اپنے اہداف تک پہنچنے میں روکنے میں اپنی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
-
صیہونیوں کو خوف کی حالت میں رہنا چاہیے، جنرل نائینی
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۲سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان نے کہا کہ وقت ہمارے ہاتھ میں ہے اور شہید ہنیہ کے قتل کے جواب کے لیے انتظار کی مدت طویل ہوسکتی ہے لیکن فی الحال صہیونیوں کو عدم توازن اور خوف کی حالت میں رہنا چاہیے۔
-
حزب اللہ لبنان کے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حملے + ویڈیو
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳حزب اللہ لبنان نے آج پھر اپنے دسیوں راکٹوں سے مقبوضہ فلسطین میں ناجائز صیہونی ٹولے کے اہداف کو نشانے پر لیا ہے۔
-
ایران کے ممکنہ جوابی حملے کے خوف سے صہیونیوں میں افراتفری پھیل گئی ہے، عبرانی میڈیا کا اعتراف
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۴صہیونی ذرائع ابلاغ نے صیہونی آبادکاروں میں پھیلے گئے خوف و ہراس سے پردہ اٹھاتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ تل ابیب میں زندگی اجیرن ہوگئی ہے۔
-
القسام بریگیڈ نے صیہونی فوج کو دھول چٹا دی، صیہونیوں کا جنگی ساز و سامان تباہ + ویڈیو
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۳القسام بریگیڈ نے غزہ کے شمال کو اس کے جنوب سے الگ کرنے والی پٹی نتساریم میں گھات لگا کر کئے گئے حملوں کی تصاویر شائع کی ہیں۔