-
غزہ میں انسانی بحران، جنگ کا نقصان سب سے زیادہ بچوں کو پہنچ رہا ہے: یونیسیف کی رپورٹ
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۰اقوام متحدہ سے وابستہ اداروں نے غزہ میں صیہونی جرائم کے جاری رہنے اور اس علاقے میں انسانی بحران کی طرف سے خبردار کیا ہے۔
-
حزب اللہ کا جاسوس ڈرون نیتن یاہو کی خصوصی رہائشگاہ میں داخل، تصویر لینے میں کامیاب، عبرانی میڈیا
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۰عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کا جاسوس ڈرون طیارہ نیتن یاہو کی خصوصی رہائشگاہ میں داخل ہو کر تصویر لینے میں کامیاب ہوگیا ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل کی کمزوری پکڑ لی، معمولی ڈرونز سے اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے لگی، صیہونی میڈیا کی رپورٹ
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۱عبرانی ذرائع ابلاغ نے شمالی محاذ میں جاری کشیدگی میں لبنان کی حزب اللہ کی فوجی طاقت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی جنگی برتری کا اعتراف کیا۔
-
قیدیوں کے تبادلے کےلیے نیتن یاہو کی نئی شرط کیا ہے؟
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۶عبرانی روزنامہ "اسرائیل ہیوم" نے میڈیا ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ نیتن یاہو نے قیدیوں کے تبادلے پر عمل درآمد کے بعد حماس کے خلاف جنگ دوبارہ شروع کرنے کے لیے جو بائیڈن حکومت سے تحریری ضمانت کی درخواست کی ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ کے ہتھیاروں سے غزہ کے باشندوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے، برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سابق سربراہ جرمی کوربین
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سابق سربراہ جرمی کوربین نے کہا ہے کہ غزہ کے باشندوں کا قتل عام ان ہتھیاروں سے کیا جا رہا ہے جو امریکہ اور برطانیہ نے صیہونی حکومت کو دیئے ہيں۔
-
ایران: میرجاوہ بارڈر میں پاکستانی زائرین کی پذیرائی کےلئے امام رضا علیہ السلام کے موکب کا قیام + ویڈیو
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۷میرجاوہ بارڈر میں اربعین حسینی میں شریک ہونے والے پاکستانی زائرین کی پذیرائی کےلئے امام رضا علیہ السلام کا موکب لگا ہوا ہے جہاں زائرین کو خدمات فراہم کی جاری ہیں۔
-
حزب اللہ لبنان کی زمین دوز میزائلی تنصیبات کی رونمائی + ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱حزب اللہ لبنان نے پہلی بار اپنے زمین دوز میزائل سٹی کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کا مقبوضہ فلسطین کے قصبے شامیر پر پہلی بار خوفناک حملہ + ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۴حزب اللہ لبنان نے پہلی بار مقبوضہ فلسطین کے قصبے شامیر پر شدید حملہ کیا ہے۔
-
دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، حزب اللہ لبنان
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ صیہونی حکومت کی دہشت گردانہ کارروائیوں کا جواب دینے کا فیصلہ کر لیا گيا ہے اور جواب ضرور دیا جائے گا۔
-
ایران چند دنوں کے اندر اسرائیل پر جوابی حملہ کرسکتا ہے، امریکی خفیہ ایجنسی
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۵امریکی خفیہ ایجنسی نے کہا ہے کہ حماس کے اعلی رہنما پر حملے کے بدلے میں ایران چند دنوں میں اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کرسکتا ہے۔