-
چین: سرمائی اولمپک کا بھرپور انعقاد کریں گے
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۶چین نے دوہزار بائیس کے سرمائی اولمپک کے پرشکوہ انعقاد کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
فلسطین کے حامیوں نے اسرائیلی فوجیوں کو بھاگنے پر مجبور کردیا
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵اسرائیل کے بائیکاٹ کی عالمی تحریک بی ڈی ایس کے کارکنوں نے نیوجرسی کی اسٹاکٹن یونیورسٹی میں صہیونی فوجی افسران کو لیکچر دینے نہیں دیا۔
-
ایمنسٹی انٹرنینشل نے اسرائیل کے بائیکاٹ کی حمایت کی
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۰انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے صیہونی حکومت کا بائیکاٹ کرنے پر مبنی آئس کریم ساز امریکی کمپنی کے فیصلے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
کویت میں اسرائیلی مصنوعات فروخت کرنے والی دکان سیل
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۰کویت کی وزارت صنعت و تجارت نے اسرائیلی مصنوعات فروخت کرنے والی ایک دکان کو بند کر دیا ہے۔
-
فرانسیسی گستاخ! ۔ کارٹون
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲حضرت رسالتمآب (ص) کی شانِ اقدس میں بدنام زمانہ فرانسیسی جریدے چارلی ہیبڈو کی بارِ دیگر اہانت پر فرانسیسی صدر عمانوئل میکرون نے اسکی حمایت کی اور کہا ہے کہ ملک میں اظہار رائے کی آزادی ہے اور چارلی ہیبڈو کی جانب سے گستاخانہ خاکے شائع کرنے کے فیصلے پر وہ کوئی حکم نہیں دے سکتے اور یہ سلسلہ بدستور جاری رہے گا۔ انکے اس گستاخانہ بیان کی پورے عالم اسلام میں شدید مذمت کی جا رہی ہے اور کئی ممالک نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ بھی شروع کر دیا ہے۔
-
مسلمانوں نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۱اس وقت فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کی مہم جاری ہے اور کئی مسلم ممالک کی مارکیٹوں سے فرانسیسی مصنوعات اٹھا لی گئیں۔
-
آنحضرت (ص) کی اہانت پر ترکی و فرانس میں ٹھنی
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۴فرانس نے ترکی کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران انقرہ سے اپنے سفیر کو پیرس بلا لیا ہے۔
-
سعودی عرب حقائق کی کڑواہٹ برداشت نہ کر سکا، ترک مصنوعات پر پابندی عائد کی
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۲ترکی اور سعودی عرب کے مابین اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔
-
متحدہ عرب امارات کا بائیکاٹ کیا جائے، عراق کے الفتح الائنس کا مطالبہ
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۴عراق کے الفتح الائنس نے تمام مسلمانوں اور عرب قوموں سے مطالبہ کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری پر وہ متحدہ عرب امارات کے حکمرانوں کا بائیکاٹ کریں۔
-
امریکی مصنوعات کا بائیکاٹ
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۴میکسیکو میں سوشل میڈیا پر امریکی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کی ضرورت پر زور دیا جا رہا ہے۔