-
ہندوستان، سنی وقف بورڈ سپریم کورٹ کے فیصلے سے مطمئن نہیں
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰ہندوستان کی سپریم کورٹ کے فیصلے پروقف بورڈ کے وکیل نے عدم اطمینان کا اظہار جبکہ نرموہی اکھاڑہ نے اس کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
ایودھیا میں بابری مسجد کی زمین رام للا کو دی گئی
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱ہندوستان کی سپریم کورٹ نے پانچ سو سال سے زائد پرانے ایودھیا رام جنم بھومی تنازعہ کا آج فیصلہ سناتے ہوئے متنازعہ اراضی شری رام جنم بھومی نیاس کو سونپنے اور سنی وقف بورڈ کو مسجد کی تعمیر کے لئے ایودھیا میں ہی مناسب مقام پر پانچ ایکڑ اراضی دینے کا حکم دیا ہے۔
-
بابری مسجد کا فیصلہ چند گھنٹوں بعد، سکیورٹی ہائی الرٹ
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۴ہندوستان کی سپریم کورٹ اجودھیا کے رام جنم بھومی /بابری مسجد زمین تنازعہ میں اب سے چند گھنٹوں بعد تاریخی فیصلہ سنائے گی۔
-
بابری مسجد اور رام جنم بھومی تنازعے میں فیصلے کی گھڑی نزدیک
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۹دہائیوں پرانے ایودھیا رام جنم بھومی اور بابری مسجد تنازعہ معاملہ میں فیصلے کی گھڑی نزدیک آ گئی ہے۔
-
بابری مسجد معاملے میں عدالت کے فیصلے کا احترام کیا جائے گا: مولانا کلب جواد
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴مولانا کلب جواد کا کہنا ہے کہ مسلمان نہیں چاہتے کہ ملک کی یکجہتی اور سالمیت کو خطرہ لاحق ہو۔
-
بابری مسجد اور رام مندر تنازعے سے متعلق مقدمے کی سماعت مکمل ، فیصلہ محفوظ
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۵ہندوستان کی سپریم کورٹ نے بابری مسجد اور رام مندر تنازعے سے متعلق مقدمے کی سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے ۔
-
بابری مسجد پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: مسلم پرسنل لا بورڈ
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۱بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا ولی رحمانی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بابری مسجد کے بدلے میں کوئی چیز نہیں لی جائے گی ۔
-
بابری مسجد ثالثی کاعمل مکمل کرنے کے لیے 15 اگست کی تاریخ
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳بابری مسجد ثالثی کے پانچ رکنی آئینی بینچ نے آج صبح کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گگوئی، جسٹس ایس اے بوبڑے، جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ، جسٹس اشوک بھوشن اور جسٹس عبدالنظیرموجود تھے۔
-
بابری مسجد معاملے پرمسلم پرسنل لاء بورڈ اپنے موقف پر قائم
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۱ہندوستان مین ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے تاریخی بابری مسجد کی شہادت کو کئی برس گذر جانے کے باوجود تا حال یہ مسئلہ جوں کا توں باقی ہے۔
-
تاریخی بابری مسجد کیس میں ثالثی کی جائے: سپریم کورٹ
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۸ایودھیا تنازعہ میں ثالثی کے مسئلے پر سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔