-
امریکا کی خودسرانہ پالیسیاں دنیا میں دہشت گردی پھیلنے کا اہم ترین عامل : صدر مملکت
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۵صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکا کی خودسرانہ پالیسیوں کو دنیا میں دہشت گردی پھیلنے کا اہم ترین عامل قرار دیا ہے ۔
-
تہران ،باکو روابط کا فروغ علاقائی ممالک کے مفاد میں : حسن روحانی
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے تہران ،باکو روابط کے فروغ کو دونوں ممالک اور اسی طرح علاقائی ممالک کے مفاد میں قرار دیا ہے۔
-
عالمی تعلقات کو امریکہ سے خطرہ ہے، ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۷ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ کے خود سرانہ اقدامات کے نتیجے میں عالمی تعلقات کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔
-
امریکہ کی جانب سے اجتماعیت کو سنگین خطرات لاحق
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے اجتماعیت کو سنگین خطرات لاحق ہو گئے ہیں ۔
-
فلسطینیوں کے حقوق کی بازیابی پر ایرانی وزیر خارجہ کی تاکید
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطینیوں کے حقوق کی بازیابی، بیت المقدس کی مرکزیت میں ایک آزاد فلسطینی مملکت کے قیام اور غزہ کا محاصرہ فوری طور پر ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور آذربائیجان کے مابین باہمی تعاون کے 8 سمجھوتوں پر دستخط
Mar ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۱فوٹو گیلری
-
باکو میں تاجروں کے اجلاس سے صدر روحانی کا خطاب
Mar ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
باکو میں چھٹی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا انعقاد
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۹افغانستان کے بارے میں چھٹی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ختم ہوگئی۔
-
کراٹے کے عالمی مقابلے میں ایران کی دوسری پوزیشن
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۷ایرانی خواتین اور مردوں کی کراٹے کی ٹیم نے، عالمی مقابلوں میں چھیالیس تمغے حاصل کئے ہیں۔
-
صدر ایران کے دورہ باکو کا آغاز
Aug ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی، جمہوریہ آذربائیجان کے دو روزہ سرکاری دورے پر باکو پہنچے ہیں جہاں وہ ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کے سہ فریقی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔