-
امریکی دہشتگردوں نے شامی عوام کا واٹر سپلائی اسٹیشن تباہ کر دیا
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۵شام کے بعض حصوں پر قابض امریکہ کے باوردی دہشتگردوں اور اس سے وابستہ کرد ملیشیا نے مشرقی شام کے دیر الزور علاقے کے تمام قبائلکا واٹر سپلائی اسٹیشن تباہ کر دیا۔
-
شام میں کار بم دھماکہ، ترکی کے کئی فوجی زخمی
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۳شام کے صوبے الحسکہ میں ہونے والے کار بم دھماکے میں کئی افراد زخمی ہوئے۔
-
شام کی قومی ثروت لوٹ پاٹ + ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۶امریکا کی جانب سے شام پر غاصبانہ قبضہ اور ملک کی ثروت کی لوٹ پاٹ جاری ہے۔
-
’’حرمِ امن‘‘ کا رکھوالا مسلمانوں کی گھات میں! ۔ کارٹون
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۵سرزمین حجاز بالخصوص حرمین شریفین پر قابض قبیلۂ آل سعود سے آج تک کسی دشمن اسلام کو کوئی تکلیف نہ ہوئی اور کسی دشمن اسلام نے اس کی جانب سے کبھی کسی خطرے کا احساس نہیں کیا۔چاہے وہ امریکہ و اسرائیل ہوں یا کوئی اور۔لیکن بات جب مسلم ممالک کی ہوتی ہے تو آل سعود کے ہمنوا چند ایک رجعت پسند ممالک کےعلاوہ شائد ہی کوئی ایسا اسلامی ملک ہو جو اس کے زہریلے خنجر سے محفوظ رہ پایا ہو۔
-
شام میں درجنوں دہشتگرد ہلاک
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۳شام کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ شامی فوج کے ساتھ دہشتگردوں کی جھڑپ میں درجنوں دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
دہشتگردوں کو اسمگل ہونے والے ہتھیار ضبط کر لئے گئے
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹شامی فوج نے دہشتگردوں کے لئے ارسال کئے جا رہے ہتھیاروں کے بڑے ذخیرے کا پتہ لگا کر انہیں اپنے اختیار میں لے لیا۔
-
شام میں انسانی اعضاء کی اسمگلنگ
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۴شام میں دہشتگرد گروہ اس ملک میں عوام کے قتل عام کے علاوہ انسانی اعضاء کی اسمگلنگ میں بھی ملوث تھے۔
-
شام میں روسی فوج کی مشقیں+ ویڈیو
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۴شام کی طرطوس بندرگاہ کے ساحلی علاقے میں روس کی بحریہ نے فوجی مشقیں کی ہیں۔
-
غاصب اسرائیل نے شام پر حملہ کردیا
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸اسرائیل کے جنگی ہیلی کاپٹروں نے شام کے جنوب میں واقع صوبے القنیطرہ پر حملہ کیا ہے۔
-
شامی فوج نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۵شام کی فوج نے القنیطرہ کے نزدیک جولان کے پہاڑی علاقے کی فضائی حدود میں ایک اسرائیلی ڈرون طیارہ تباہ کر دیا ہے۔