-
ایران، ترکی اور شام کے اختلافات کے حل میں تعاون کے لئے تیار
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۱اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ کے مستقل مندوب نے کل رات کہا کہ ایران آستانہ امن عمل کے ایک ملک کی حیثیت سے ادلب سے متعلق ترکی اور شام کے درمیان حالیہ اختلافات کے حل میں مدد اور تعاون پر تیار ہے۔
-
شامی فوج کا بیان، دہشت گردوں کو نجات دلانے کے لئے ترکی اور اسرائیل میں خفیہ رابطہ ہے
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۰شام کی مسلح افواج نے ایک بیان جاری کرکے ادلب میں تکفیری دہشت گردوں کو نجات دلانے کے لئے ترکی اور اسرائیل کے درمیان رابطے سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
شامی فوج، شہر سراقب میں داخل، تفتناز فوجی ہوائی سے ہوئی نزدیک
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۷شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے صوبہ ادلب میں واقع سراقب شہر میں فوجی کے داخل ہونے اور دہشت گردوں سے اس شہر کو پاک کئے جانے کی اطلاع دی ہے۔
-
شامی فوج، سراقب شہر کے محاصرے سے ایک قدم کے فاصلے پر، نصرہ فرنٹ کے دہشت گرد شہر سے فرار
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۵شام کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج سراقب شہر کے دروازے پر پہنچ چکی ہے اور وہ دمشق - حلب شاہراہ پر قبضے کے لئے شدید گولہ باری کر رہی ہے۔
-
شام کے ادلب علاقے میں تکفیری دہشتگردوں کا شکار ۔ ویڈیو
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۴شامی فوج نے ادلب علاقے میں تکفیری دہشتگردوں کا فضائی شکار کیا ہے۔ ادلب شام میں دہشتگردوں کا اصلی اور اہم مرکز سمجھا جاتا ہے جسے مکمل طور پر آزاد کرانے کے لئے شامی فوج کا آپریشن جاری ہے۔
-
شام میں 368 تکفیری دہشتگرد ہلاک
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۴شام میں دہشتگردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
شامی فوج کی برق رفتار پیشقدمی 68 علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰شامی فوج کی صوبہ ادلب کے مشرق میں پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
ایران کے العالم ٹی وی چینل کے نامہ نگار پر حملہ - ویڈیو
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۷شام میں دہشت گردوں نے ایران کے ٹی وی چینل العالم کے خبر نگار اور ان کی اہلیہ پر حملہ کیا۔
-
علاقے کے اہم واقعات، کیا علاقے میں مزاحمتی محاذ مضبوط ہو رہا ہے؟ (دوسراحصہ)
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۰تیسرا واقعہ شام میں رونما ہوا جہاں شامی فوج نے بہت تیز رفتار آپریشن کرکے حلب شہر کے نزدیک واقع بہت ہی اہم شہر خان طومان کو امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔ یہ حلب سے دس کیلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اس لئے اس کی بہت زیادہ اہمیت ہے۔
-
کیا ترکی نے شام پر حملہ کر دیا؟ متضاد خبریں
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۲ترکی نے کہا ہے کہ اس نے شامی فوجیوں کے خلاف فضائی حملہ کیا ہے جو ادلب میں غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے آخری ٹھکانے کی جانب بڑھ رہے تھے۔