-
ایران نے بحیرہ عمان میں حادثے کے شکار آئل ٹینکروں کے ملاحوں کو بچالیا
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے امدادی اداروں نے بحیرہ عمان میں حادثے کا شکار ہونے والے آئل ٹینکروں کے عملے کو بحفاظت نکالنے کے بعد ساحلی شہر جاسک منتقل کردیا ہے۔
-
ایران نے الفجیرہ دھماکوں کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران نے بحیرہ عمان میں متحدہ عرب امارات کی الفجیرہ بندرگاہ میں اتوار کو متعدد بحری جہازوں کو پیش آنے والے واقعات کو باعث تشویش اور افسوسناک قرار دیتے ہوئے حادثے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے تاکہ حقائق معلوم ہو سکیں۔
-
ایران نے کی الفجیرہ بندرگاہ کے واقعہ کی حقیقت کو واضح کرنے پر تاکید
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بحیرہ عمان میں کچھ بحری جہازوں کے حادثے کا شکار ہونے پر اپنی تشویش اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس واقعہ کی حقیقت کو واضح کرنے پر تاکید کی۔
-
2 بیرونی جنگی بحری جہازوں کو ایران کے جنگی طیاروں کا انتباہ
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۱ایران کے جنوبی ساحلی علاقوں میں محمد رسول اللہ فوجی مشقوں کے ترجمان بریگیڈیر جنرل سید محمود موسوی نے کہا ہے کہ ایران کے جنگی طیاروں نے اغیار کے دو جنگی بحری جہازوں کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
ایران: محمد رسول اللہ (ص) فوجی مشقوں کا آغاز
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی کو آرڈینیٹر ایڈمرل سیاری نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج نے یا رسول اللہ (ص) کوڈ ورڈ کے ساتھ مکران کے سواحل سے خلیج عمان تک محمد رسول اللہ (ص) نامی فوجی مشقوں کا آغازکردیا ہے۔
-
ایران کے مقابلے میں امریکا کی ذلت و رسوائی پر تاکید
Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۴سحر نیوز رپورٹ