-
ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں سلامتی کونسل کا خفیہ اجلاس ایران اور آئی اے ای اے کے باہمی تعاون کی راہ میں رکاوٹ کا باعث ہے: ایران
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں سلامتی کونسل کے بند دروازوں کے پیچھے اجلاس کو تہران کے معاملات میں مداخلت اور ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون کی راہ میں رکاوٹ کا باعث قرار دیا ہے۔
-
پاکستانی آرکیٹیکٹ نے فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیلی ایوارڈ ٹھکرا دیا
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۶پاکستانی آرکیٹیکٹ یاسمین لاری نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسرائیلی این جی او وولف فاؤنڈیشن کا ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا۔
-
تہران میں تعینات برطانوی سفیر وزارت خارجہ میں طلب
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰ایران کی وزارت خارجہ نے برطانوی حکام کی جانب سے تہران کے خلاف بار بار بے بنیاد الزامات عائد کیے جانے پر برطانوی سفیر کو طلب کرلیا۔
-
امریکہ کی غلامی کرنے والوں یوکرین کے صدر کی ہوئی ذلت سے سبق سیکھنا چاہئے: آیت اللہ خاتمی
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۲تہران کےعارضی امام جمعہ نے ایران کے خلاف فرانس، جرمنی اور برطانیہ کی معاندانہ پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
سُوپ تو سُوپ چَھلنی بھی بولی جس میں بَہَتَّر چھید، ایران کا برطانیہ حکومت کو منہ توڑ جواب
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایکس اکاونٹ پر لکھا ہے کہ ایران پر ملکوں کے معاملات میں مداخلت کا الزام مضحکہ خیز ہے جب کہ برطانیہ خود مداخلت کا شرمناک ریکارڈ رکھتا ہے۔
-
ہندوستان برطانیہ سے برہم، وزیر خارجہ پر حملے کی کوشش اور ہندوستانی قومی پرچم کی توہین کی شدید مذمت
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۴ہندوستان نے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کے دورہ برطانیہ کے دوران خالصتانی علیحدگی پسندوں اورانتہا پسندوں کے ذریعہ ہنگامہ اور ہندوستانی قومی پرچم کی توہین کی شدید مذمت کی ہے اور برطانوی سیکورٹی ایجنسیوں کی بے عملی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
برطانیہ: بریڈفورڈ میں کونسل ٹیکس کے خلاف احتجاج
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۹برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں سینکڑوں افراد نے کونسل ٹیکس میں نواعشاریہ نو فیصد اضافے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
تین یورپی ممالک کا یوکرین کے ساتھ اظہار یکجہتی
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۶برطانیہ فرانس اور جرمنی نے یوکرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔
-
غزہ برائے فروخت نہیں، لندن میں امریکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ + ویڈیو
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۵امریکی صدر ٹرمپ کے غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی منصوبے کے خلاف لندن میں امریکی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مارچ کیا گیا۔ مظاہرین نعرہ لگا رہے تھے: غزہ برائے فروخت نہیں۔ نسلی صفائی نامنظور کے پلے کارڈز اٹھاتے ہوئے مظاہرین نے امریکا کے خلاف نعرے بھی لگائے۔
-
برطانیہ: قرآن پاک کو جلانے والا ملعون ہسپتال پہنچ گیا
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۶برطانیہ میں قرآن پاک کو جلانے کی ناکام کوشش کرنے والے ملعون شخص پر حملہ ہوا ہے۔