-
یوکرین جنگ میں مغربی مداخلت
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
دشمنوں نے گستاخی کی جرات بھی کی تو ہمارا جواب دندان شکن ہوگا: ایران
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۱ایران کی فوج کے ایئرڈیفنس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمنوں کی کسی بھی جارحیت کا تباہ کن جواب دیا جائے گا۔
-
بی بی سی کے دفاتر پر چھاپوں کا سلسلہ جاری، امریکہ اور برطانیہ کا رد عمل
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۴ہندوستان میں بی بی سی کے دفاتر پرانکم ٹیکس کےچھاپوں کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا۔
-
برطانیہ میں ہڑتالوں اور مظاہروں کا نہ ختم ہونے والا دور
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۸برطانیہ کے محکمہ صحت کے ہزاروں کارکنوں، یونیورسٹیوں اور وزارت محنت کے ملازمین نے زندگی کے بڑھتے اخراجات سے پیدا ہونے والے بحران کے خلاف عام ہڑتال کی ہے۔
-
کی ایف کے لئے برطانیہ کی مدد، کہیں آگ میں گھی کا کام تو نہیں؟
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۲برطانیہ ایک بار پھر ایسی حالت میں کی ایف کو لڑاکا طیارے بھیجنے پر غور کر رہا ہے کہ جب یوکرین کے صدر وولودیمیر زلنسکی لندن کے دورے پر ہیں۔
-
ماسکو کی لندن کو دھمکی، یوکرین کو اسلحہ دینے کی صورت میں جواب کے منتظر رہو
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱روس نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ کی طرف سے یوکرین کو جنگی طیاروں کی فراہمی کی صورت میں حالات مزید کشیدہ ہو جائیں گے اور انہیں ماسکو کی جوابی کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا۔
-
برطانیہ میں 5 لاکھ سرکاری ملازمین کی ہڑتال
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ برطانوی معیشت 2023 میں 0.6 فیصد تک سکڑ جائے گی۔
-
برطانوی معیشت زبوں حالی کا شکار
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰آئی ایم ایف نے خبردار کیا ہے کہ رواں برس ترقی یافتہ ممالک میں برطانیہ وہ واحد ملک ہوگا جس کی معیشت ترقی کرنے کی بجائے سکڑے گی۔
-
برطانیہ میں سلطنتی خاندان کے ہیں اربوں پاونڈ کے اثاثے
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۷ایک برطانوی اخبار نے لکھا کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت خلیج فارس کے عرب ممالک کے شاہی خاندان، انگلینڈ میں ایک ارب پاؤنڈ سے زیادہ کی جائیداد کے مالک ہیں۔
-
قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف لندن میں مظاہرہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴برطانوی مسلمانوں نے قرآن پاک کی توہین کے خلاف مظاہرہ کرکے اس ہتک آمیز فعل کی مذمت کی۔