-
ایران کے طارمی اور رضائیان بھی فیفا ٹیم آف دی ایئر میں شامل
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۸ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے دو کھلاڑیوں کو بھی فیفا کی ٹیم آف دی ایئر ٹوئینٹی ٹوئینٹی تھری میں شامل کردیا گیا ہے۔
-
برطانوی شہری، جانوروں کی غذائیں کھانے پر مجبور
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۸برطانیہ کے ایک اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ افراط زر نے برطانوی شہریوں کو جانوروں کی خوراک اور غذائیں کھانے پر مجبور کر دیا۔
-
برطانوی وزیراعظم نے مظاہروں کو کچلنے کا حکم دے دیا
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵برطانیہ کے وزیراعظم نے تحفظ ماحولیات کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف طاقت کے استعمال کی دھمکی ہے۔
-
برطانیہ میں عیسائیوں کی آبادی اقلیت میں چلی گئی
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲انگلینڈ اور ویلز میں اسلام تیزی سے پھیلنے والے مذاہب میں شامل ہوگیا۔
-
لندن بھیانک دھماکے سے لرز اٹھا
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۳لندن کے شمالی مضافات میں دھماکے کی بھیانک آواز سنائی دی ہے۔ عینی شاہدوں کے مطابق اس کے بعد آسمان دھوئیں سے بھرگیا۔
-
جنگ کے میدان کو امریکہ اور اسرائیل کا قبرستان بنا دیں گے: سپاہ پاسداران
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف نے کہا ہے کہ فسادات کے میدان کو دشمنوں کے قبرستان میں بدل دیں گے۔
-
انگلینڈ کی فائر سروس میں نسلی اور جنسی امتیاز عروج پر
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۹ایک تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انگلینڈ کے دوسرے شعبوں کی طرح لندن کی فائر سروس بھی نسلی اور جنسی امتیاز سے پاک نہیں ہے ۔
-
برطانیہ میں اقتصادی بحران یونیورسٹی اساتذه کی ہڑتال
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
فٹبال میچ سے قبل بی بی سی کے نامہ نگار پر ایرانی فٹبال ٹیم کے کوچ کا اعتراض
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۶ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے کوچ نے ایک پریس کانفرنس میں بی بی سی کے نامہ نگار پر شدید اعتراض کیا ہے۔
-
برطانیہ میں یونیورسٹی اساتذہ کی ہڑتال، نرسوں نے بھی ہڑتال کی دھمکی دے دی
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۲برطانیہ کے یونیورسٹی اساتذہ نےکام، شرائط اورتنخواہوں میں کمی کے خلاف ملک گیر ہڑتال شروع کردی ہے۔