-
نیدر لینڈ میں برفانی طوفان، ریڈ الرٹ جاری، برطانیہ میں بھی حال خراب
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۳نیدرلینڈ میں سمندری طوفان اور شدید سردی کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
امریکہ کی شمالی ریاستوں میں شدید برفباری
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵برفباری نے امریکہ کی کئی ریاستوں میں معمولات زندگی کو مفلوج کر دیا ہے۔
-
برفانی راستوں کے بہادر
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۷ایران کے مشرقی آذربائیجان صوبے میں شدید برفباری کے نتیجے میں شہروں کے درمیان راستے بند ہوگئے ، صوبے کی رابطہ شاہراہوں کو کھولنے کے لئے روڈ ورکرز نے اپنا کام شروع کردیا ہے اور شدید سردی کے باوجود یہ بہادر اور دلیر کارکن راستوں کو کھولنے میں مصروف ہیں۔
-
ترکی، برفانی تودہ گرنے سے دسیوں کی موت ۔ ویڈیو
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳ترکی میں دو برفانی تودوں نے دسیوں کی جان لی۔ رپورٹ کے مطابق منگل کی شام وان صوبے میں ایک تودہ گرنے کے سبب ایک مینی بس کھائی میں جا گری جس کے سبب قریب ۳۳ افراد جاں بحق ہو گئے۔ دوسرا برفانی تودہ اُس وقت گرا جب ایک امدادی ٹیم برف میں دب جانے والے دو لوگوں کو تلاش کرنے میں لگی ہوئی تھی۔ مجموعی طور پر دونوں واقعات میں ۳۵ سے زائد افراد جاں بحق جبکہ ۵۳ زخمی ہوئے ہیں۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور بلوچستان میں شدید برفباری سے درجنوں افراد جاں بحق
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۹پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور بلوچستان میں بھی شدید برفباری اور برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں کم سے کم بیاسی افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
امریکہ میں مہلک سردی کا قہر! ویڈیو + تصاویر
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۱آخری چند ہفتوں میں امریکہ کے شمالی اور مشرقی صوبوں میں شدید ٹھنڈک اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ٹھنڈک کے سبب اب تک کم از ۱۲ افراد امریکہ میں جاں بحق ہو چکے ہیں۔
-
برفستان کی زندگی ۔ تصاویر
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷دنیا میں سب سے ٹھنڈا علاقہ قطب جنوب ہے اور اسکے بعد سردی کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر قطب شمال کا علاقہ ہے۔فرق دونوں میں یہ ہے کہ قطب جنوب میں کوئی انسان زندگی گزارنے پر قادر نہیں ہے جبکہ قطب شمال میں کچھ ایسے علاقے ہیں جہاں شدید ترین سردی کے باوجود اپنی زندگی کا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
امریکہ میں برفانی طوفان ہزاروں پروازیں منسوخ
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۴امریکا کی وسط مغربی اور جنوب مشرقی ریاستیں برفانی طوفان کی لپیٹ میں آ گئیں جس کے باعث ہزاروں پروازیں منسوخ کرنا پڑیں۔
-
امریکا میں طوفان اور برفباری 3 ہزار پروازیں منسوخ
Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۴امریکا کے مشرقی ساحلی علاقے موسم سرما کے طوفان کی زد میں ہیں، طوفان اور برفباری کے باعث 3 ہزارسے زائد ملکی وغیرملکی پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
-
مغربی و شمالی ایران میں شدید برفباری
Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۳ایران کے مغربی و شمالی علاقوں میں شدید برفباری ہوئی ہے اور بعض پہاڑی علاقوں میں برف کی سطح ایک میٹر تک پہنچ گئی ہے جس کے سبب معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔