-
امریکہ کو ہماری بحری طاقت کا اندازہ نہیں، ایڈمرل فدوی
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحری فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکیوں کو اس وقت ہماری بحری طاقت کا اندازہ ہوگا جب ان کے بحری جہاز خلیج فارس میں غرق ہوں گے۔
-
علاقے میں امریکی فوجی موجودگی بدامنی کا سبب ہے: ایڈمرل علی فدوی
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۲۱:۰۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے علاقے میں امریکی فوجی موجودگی کو بدامنی کا سبب قرار دیا ہے۔
-
علاقے میں امریکہ کی فوجی نقل و حرکت پر مکمل نظر ہے، اڈمیرل علی فدوی
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل علی فدوی نے کہا ہے کہ خلیج فارس اور بحیرہ عمان میں امریکی بحری جہازوں اور کشتیوں کی نقل و حرکت پر ہماری پوری نظر ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی تیز رفتار جنگی کشتیوں کی بڑے پیمانے پر تیاری
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران کی تیز رفتار جنگی کشتیوں Fast attack craft کی بڑے پیمانے پر تیاری شروع کر دی گئی ہے۔