-
شام میں حلب کی آزادی کا جشن
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۴شام کے عوام نے حلب شہر کی مکمل آزادی اور اس کے اطراف کے علاقوں سے دہشتگردوں کے خاتمے کے اعلان کے ساتھ ہی سڑکوں پر نکل کر شامی پرچم لہرایا اور خوشی کا اظہار کیا۔
-
حلب اور ادلب میں شامی فوج کی کارروائیوں نے دشمنوں کی ناک رگڑ دی ، صدر بشار اسد (تفصیلی خبر)
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۳شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ ادلب اور حلب کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کی کارروائیوں نے دشمنوں کی ناک رگڑ دی ہے - انہوں نے کہا کہ ترکی کے ہنگامے اور شور شرابے کے باوجود دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیاں جاری رہیں گی ۔
-
ادلب اور حلب میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری رہے گا: بشار اسد
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۰شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ ادلب اور حلب کی آزادی کے لئے ہونے والے آپریشن نے دہشتگردوں کی ناک زمین پر رگڑ دی ہے۔
-
ایران دہشتگردوں کیخلاف جنگ میں شام کی حمایت کرتا رہے گا: علی لاریجانی
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شام کے صدر کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں اس عزم کا اعادہ کیا کہ ایران دہشتگردوں کیخلاف جنگ میں شام کی حمایت کرتا رہے گا۔
-
دمشق میں صدر بشار اسد سے روسی وفد کی ملاقات
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۱روسی صدر ولادیمیر پوتین کے نمائندہ وفد نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات و گفتگو کی ہے۔
-
روسی صدر کا دورہ دمشق ، صدر بشار اسد سے ملاقات
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۳روس کے صدر پوتین نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں کہا ہے شام کے اقتدار اور اس کی ارضی سالمیت کے تحفط کے لئے بہت ہی بلند قدم اٹھائے گئے ہیں
-
رہبرانقلاب اسلامی کے نام شام کے صدر بشار اسد کا تعزیتی پیغام
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸شام کے صدر بشار اسد نے رہبرانقلاب اسلامی کے نام اپنے پیغام میں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر تعزیت پیش کی اور کہا ہے کہ شام کے عوام شہید سلیمانی کی دلیری اور فداکاریوں کو کبھی بھی فراموش نہیں کریں گے-
-
شام کے عوام شہید جنرل سلیمانی کو کبھی بھی فراموش نہیں کریں گے، بشار اسد
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۴شام کے صدر بشار اسد نے رہبرانقلاب اسلامی کے نام اپنے پیغام میں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر تعزیت پیش کرکے کہا ہے کہ شام کے عوام شہید سلیمانی کی دلیری اور فداکاریوں کو کبھی بھی فراموش نہیں کریں گے۔
-
امریکا اور دہشت گردوں کا شام سے صفایا کرنے پر تاکید
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۴شام کے صدر نے دہشتگردوں کے خلاف جنگ کو شام میں امریکہ کی غیرقانونی موجودگی کا مقابلہ کرنے کا پیش خیمہ قرار دیاہے-
-
امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی سازشیں ناکام ہوگئیں، صدر بشار اسد
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۶شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ملک کے مستقبل کو تابناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی کوششیں ناکام ہوگئی ہیں۔