-
شام کے صدر کا انٹرویو
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۳سحر نیوزرپورٹ
-
دلیر بشار اسد کا جنگ کے اگلے محاذوں کا دورہ + ویڈیو
Oct ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷صدر بشار اسد نے منگل کے روز جنوبی صوبے ادلب میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کرنے والی شامی فوج کے اگلے محاذوں کا دورہ کیا اور فوجی جوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔
-
شام کے صدر کا ادلب کے اگلے محاذوں کا دورہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۰شام کے صدر بشار اسد نے ادلب کے محاذ کو اپنے ملک میں جاری جنگ، آشوب اور دہشت گردی کے خاتمے کے حوالے سے انتہائی اہم قرار دیا ہے۔
-
ترکی کے اتحادیوں کی جارحیت کا جواب دیں گے:شام
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۱شام کے صدر بشار اسد نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ان کا ملک پوری طاقت اور قانونی طریقوں سے ان جارحیتوں کا جواب دے گا۔
-
شام کے دفاع میں فوج کی فداکاری لائق تحسین ہے، صدر اسد
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۲شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شامی فوج نے اپنے ملک اور عوام کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے۔
-
مغربی ممالک شام کے اتحاد کو نشانہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں، صدر اسد
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۰شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ مغربی ملکوں نے شام کے عوام کی یکجہتی اور معاشرتی رواداری کو نشانہ بنا رکھا ہے۔
-
ایران کے لئے شام کی حمایت پر بشار اسد کی تاکید
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۳شام کے صدر بشار اسد نے امریکی دھمکیوں کے مقابلے میں تہران کے لئے دمشق کی حمایت پر تاکید کی ہے۔
-
شام ایران کے ساتھ ہے: بشار اسد
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶ایران اور شام کے وفود نے خطے کی سیاسی صورتحال، آستانہ امن عمل کے اگلے اجلاس اور بین الاقوامی مسائل سے متعلق بات چیت کی۔
-
شام میں بیرونی مداخلت کی مذمت
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۴شام کے صدر بشار اسد نے کہا کہ بیرونی طاقتیں شام کے اقتدار اعلی کو سلب اور سماجی ڈھانچے کو تباہ کرنا چاہتی ہیں۔
-
روس کے نائب وزیر اعظم کی شام کے صدر سے ملاقات
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۰روس کے نائب وزیر اعظم نے اپنے دورہ دمشق میں شام کے صدر سے ملاقات میں مختلف شعبوں میں تعاون اور مشترکہ کمیٹی کے دائرے میں دونوں ملکوں کے درمیان دستخط شدہ سمجھوتوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔