شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ امریکہ بدستور داعشی دہشت گردوں کی مدد کر رہا ہے۔
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ دشمن ملکوں نے اب نیابتی جنگ کے بجائے شام پر براہ راست حملے کا راستہ اپنالیا ہے۔
جرمن میڈیا کا کہنا ہے کہ کیمیائی حملہ شام کی فوج نے نہیں بلکہ جنگجوؤں نے کیا تھا۔
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہونے تک جنگ جاری رہے گی۔
شام کے صدر بشار اسد نے شام پر امریکی حملے میں فرانس کی شرکت کے رد عمل میں فرانس کا اعزازی نشان واپس کر دیا۔
شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ملک پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کو ایک مخاصمانہ اقدام قراردیتے ہوئے ایک بار پھر کہا ہے کہ شام میں کیمیائی ہتھیاروں کا کوئی گودام نہیں ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ شام پر امریکا برطانیہ اور فرانس کا حملہ علاقے میں دہشت گردوں کی مدد کے لئے کیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ شام پر امریکا برطانیہ اور فرانس کا حملہ علاقے میں دہشت گردوں کی مدد کے لئے کیا گیا ہے
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ جب بھی مزاحمتی قوت کو کوئی کامیابی حاصل ہوتی ہے مغرب کی واویلا کی آواز بلند ہونے لگتی ہے۔