-
دہشت گردی پر شام کی فتح تمام عرب ملکوں کی کامیابی کے مترادف، بشار اسد
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۳شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ دہشت گردی پر شام کی فتح مغربی منصوبوں کے مقابلے میں تمام عرب ملکوں کی کامیابی کے مترادف ہے۔
-
شام سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ
Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۱اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے اپنے ملک میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے واشنگٹن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر شام سے اپنے فوجی واپس بلائے
-
شامی حکومت نے دہشت گردی کو پھیلنے سے روک دیا ہے
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۸شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ حقائق سے دوری اختیار کرنا مغربی ملکوں کی سب سے بڑی غلطی ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۸شام میں دہشتگردوں کے خلاف شامی فورسز کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
دہشت گردی کا جلد خاتمہ ہونے والا ہے، صدر بشار اسد
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۹شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ ان کے ملک میں دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ عنقریب ختم ہونے والی ہے۔
-
شام کے صدرکو قتل کرنے کی اسرائیلی سازش
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۸اسرائیلی وزارت جنگ نے شام کے صدر بشار اسد کی اقامت گاہ ، دمشق کے بین الاقوامی ایئر پورٹ اور شامی فوج کے ٹینکوں کی چند تصویریں شائع کرنے کے بعد شام کے صدر بشار اسد کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
ایران اور شام کا باہمی تعاون جاری رکھنے پر زور
Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
بشاراسد کو ہلاک کردو: امریکی صدرٹرمپ
Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۷امریکی صدرٹرمپ نے شام کے صدر بشاراسد کو ہلاک کرنے حکم دیا تھا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ شام
Sep ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۶فوٹو گیلری
-
اقدار اور قوموں کے مفادات کے دفاع پر تہران اور دمشق کی تاکید
Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران اور شام مغربی ملکوں کے دباؤ کے باوجود اپنی اقدار اور قوموں کے مفادات کے تحفظ اور علاقے میں امن و استحکام کی برقراری کے لئے بدستور اپنے اصولی موقف پر ڈٹے رہیں گے۔