روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے خصوصی ایلچی نے شام کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گردی کے مقابلے میں حاصل ہونے والی مسلسل کامیابیاں تعمیرنو کے عمل میں تیزی لانے کے لئے حالات کو بہتر بنائیں گی۔
شام کے صدر بشار اسد نے پیر کے روز لاذقیہ میں حمیمیم اڈے میں روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کے دوران شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں روس کی بھرپور شرکت کی قدردانی کی ہے۔
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے علاقے میں دہشت گرد گروہوں کے خلاف مہم جاری رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، دہشت گردی کے خلاف مہم میں شام کی حکومت اور قوم کے ساتھ کھڑا رہے گا۔
صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم ایہود بارک نے شہر سوچی میں روس اور شام کے صدور کی ملاقات کو اسرائیل کی خارجہ پالیسی کی شکست کا مظہر قرار دیا ہے۔
روس اور شام کے صدور نے شام میں سیاسی عمل کے آغاز کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شام میں بحران پیدا اور جنگ کی آگ بھڑکانے کا مقصد علاقے کے ملکوں کو پسماندگی کا شکار بنانا ہے۔
اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے شام کے صدر اور ان کے اہل خانہ کے بارے میں کسی بھی قسم کا بیان دینے پر امریکہ کو سخت خبردار کیا ہے۔
شام کے صدر بشار اسد نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک، دہشت گردی کے خلاف جنگ کے ساتھ ساتھ سیاسی مذاکرات اور قومی آشتی کی بھی حمایت کرتا ہے۔
ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف نے دمشق میں شام کے صدر سے ملاقات وگفتگو کی ہے