-
شام میں ٹینکوں کے ساتھ دہشتگرد اسرائیلی فوج گھسی، دمشق کے قریب کیا حملہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۷شام میں بشار اسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد اس ملک میں صیہونی فوجیوں کے داخل ہوجانے اور دمشق کے قریب فوجی ایئرپورٹ پر حملے کی خبریں مل رہی ہیں۔
-
اس وقت شام میں جو کچھ ہورہا ہے اس کے نتائج کا سامنا، دمشق کے دوستوں سے پہلے دشمنوں کو کرنا پڑے گا!
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵شامی فوج کی مرکزی کمان کی جانب سے بشاراسد حکومت کے خاتمے کے اعلان کے بعد اس ملک کے وزيراعظم نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے اقتدار کی منتقلی کا اعلان کردیا ہے۔
-
سقوط دمشق کے بعد شام میں پاکستانی زائرین کی پریشانی
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۶بشار اسد کی حکومت کے سقوط اور شام کے دارالحکومت پر مخالفین کا قبضہ ہوجانے اور دمشق کا بین الاقوامی ہوائی اڈہ بند ہوجانے کے بعد دمشق میں پاکستانی زائرین کی سرگردانی و پریشانی کی خبریں مل رہی ہیں
-
شام میں بشار اسد کی حکومت کا خاتمہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۹دمشق پر شامی حکومت کے مخالف مسلح عناصر کے قبضے اور بشار اسد کے شام سے نکل جانے کی خبر ہے۔
-
حماہ کے محاذ پر جنگی صورتحال کے بارے میں شامی فوج کا تازہ بیان، شہریوں کا تحفظ ہماری ترجیح
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۶شام کی فوج نے اپنے تازہ ترین بیان میں حماہ شہر اور اس کے اطراف میں جنگ کے محاذ پر فوج اور دہشت گرد گروہوں کے درمیان تصادم کی صورت حال بیان کی ہے۔
-
شامی حکومت اور عوام کی حمایت جاری رکھيں گے ، صدر ایران
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۴صدر مملکت نے شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کے تحفظ کو ایران کی علاقائی حکمت عملی قرار دیا اور شام کی حکومت اور قوم کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ شام ایک بار اپنے ملک میں بد امنی کی صیہونی سازش کو ناکام بنائے گا اور ہم اس راہ میں شام کی حکومت کے ساتھ کھڑے ہيں۔
-
صدر شام سے ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقات + ویڈیو
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۲ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دمشق میں صدر بشار اسد سے ملاقات کے دوران کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ شام ماضی کی طرح اس بار بھی دہشت گرد گروہوں پر قابو پا لے گا۔
-
ایران اور شام کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں باہمی تعاون پر تاکید
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۳ایران کے وزیر دفاع نے آج اتوار کو شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کی شامی صدر سے ملاقات
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۱رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی لاریجانی نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں، خطے کی صورتحال، بالخصوص صیہونی حکومت کی مسلسل دہشتگردی کے نتیجے میں غزہ اور لبنان میں پیدا ہونے والے حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
پوتین اور بشار اسد کی خاص ملاقات، خطے کی کشیدہ صورتحال کا لیا جائزہ
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۰شام کے صدر بشار اسد نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات کی ہے۔