عراقی ذرائع نے بغداد کے شمال میں ایک حفاظتی مرکز پر داعش دہشت گردوں کے حملے کو پسپا کرنے کی خبر دی ہے۔
عراق فوج کے میڈیا سیل نے بتایا ہے کہ پیر کے روز دارالحکومت بغداد کے جادریہ نامی علاقے میں کیے جانے والے راکٹ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
بغداد میں امریکی سفارت خانے میں خطرے کے سائرن اور میزائل دفاعی سسٹم کے تجربے کے لئے جنگی وسائل کے استعمال کی آوازوں سے اس شہر کے عوام پر ایک بار پھر وحشت طاری ہو گئی ہے۔
عراق کی النجباء اسلامی مزاحمتی تحریک نے بغداد میں امریکی سفارت خانہ کو فوجی چھاؤنی قرار دیا ہے۔
عراقی ذرائع نے پیر کے روز بغداد ائیرپورٹ کے نزدیک راکٹ حملے کی اطلاع دی ہے۔
امریکہ کی جانب سے بغداد میں اپنے سفارتخانہ کو بند کرنے سے متعلق شائع اور نشر ہونے والی خبروں کے ساتھ ہی کل رات بعض ذرائع ابلاغ من جملہ اسکائی نیوز نے بغداد سے امریکی سفیر کے چلے جانے کی خبر دی ہے۔
عراقی دارالحکومت کے گرین زون میں مارٹر حملے ہوئے ہیں۔
عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ داغے گئے ہیں۔
عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
عراق کے سیکورٹی ذرائع نے بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر میزائل گرنے کی اطلاع دی ہے۔