-
عراق، بغداد میں بم دھماکہ، 6 جاں بحق و زخمی
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۵عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں چھے سیکورٹی اہلکار جان بحق و زخمی ہو گئے۔
-
عراق میں کورونا نے رفت و آمد پر پابندی عائد لگا دی
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶عراق کی حکومت نے کورونا کی روک تھام کے پیش نظر دار الحکومت بغداد میں رفت و آمد پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
انتخابات میں حصہ لینا شرعی ، قومی اور انقلابی فریضہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۲رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اکیس فروری کے پارلیمانی انتخابات دشمنوں کے بہت سے ناپاک عزائم کو ناکام بنادیں گے
-
شہید قاسم سلیمانی پرحملہ، بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی: روس
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۶سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکہ کا بغداد ائر پورٹ پر حملہ بے شرمانہ اور بین الاقوامی قوانین کے سراسر خلاف تھا۔
-
بغداد میں کاتیوشا راکٹوں سے حملہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۰عراق کے سیکورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ بغداد کے مرکز میں واقع عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے اڈے پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے -
-
بغداد میں شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کا چہلم منایا گیا ۔ ویڈیو
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۲گزشتہ روز ۱۱ فروری کو عراق کے دارالحکومت بغداد میں محاذ استقامت کے دو عظیم کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے چہلم کے موقع پر ایک عالیشان جلسے کا انعقاد کیا گیا جس میں عراقی عوام کے علاوہ الحشد الشعبی کے کمانڈر، علمائے اسلام اور بعض دیگر سول اور فوجی عہدے دار موجود تھے۔
-
امریکی سفارتخانے پر راکٹ حملے میں سفارتخانے کے 5 اہلکار زخمی
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۳بغداد میں اتوار کی رات امریکی سفارتخانے پر ہونے والے راکٹ حملے میں امریکی سفارتخانے کے 5 اہلکار زخمی ہوئے جن میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
-
عراق، گرین زون علاقے پر 4 راکٹ فائر، 1 امریکی سفارتخانے پر گرا
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۳اتوار کی شام بغداد کے گرین زون علاقے پر چار راکٹ فائر ہوئے۔
-
امریکا مخالف عراقی عوام کا ملین مارچ اپنے عروج پر
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۱عراق میں امریکہ کی غاصبانہ موجودگی کے خلاف ہونے والا ملین مارچ اس وقت اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔
-
بغداد، مظاہرین کے درمیان سے پھر سیکورٹی اہلکاروں پر ہوئی فائرنگ
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۰بغداد آپریشنل کمانڈ نے بغداد کے تحریر اسکوائر پر مظاہرے میں بیٹھے مظاہرین کی طرف سے سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعات کی اطلاع دی ہے۔