-
عراقی عوام نے ہڑتال اور مظاہروں کی کال کو مسترد کردیا
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۹عراقی عوام نے بلوائیوں کی جانب سے بغداد اور بصرہ جیسے شہروں میں ہرتال کی کال اور سرکاری اداروں کی جبری بندش کی دھمکیوں کو مسترد کردیا اور معمولات زندگی انجام دے رہے ہیں۔
-
بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹ حملے
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے قریب تین راکٹ داغے گئے ہیں۔
-
پاکستان میں امریکی سفارتخانے کے سامنے امریکی پرچم نذر آتش
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۲پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
جینٹلمن دہشتگرد ۔ کارٹون
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اپنے خطبہ نماز جمعہ میں امریکہ اور یورپ سے مذاکرات کے خواہاں افراد کو خبردار کیا اور فرمایا:جو لوگ مذاکرات کی میز پر آکے بیٹھتے ہیں، یہ وہی دہشتگرد ہیں جو بغداد ایئرپورٹ واقعے کے ذمہ دار ہیں!
-
محاذ جنگ پر دو شہید دوستوں کی یادگار تصویریں ۔ ویڈیو
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۶شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس خطے بالخصوص عراق میں داعش اور امریکی و صیہونی دہشتگردی کے خلاف بہت سے محاذوں پر ایک ساتھ ہوتے اور منصوبے تیار کرتے تھے۔
-
قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت پر دعائے کمیل کا اہتمام ۔ ویڈیو
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۳جمعرات کی شب بغداد ایئر پورٹ پر عراقی مومنین نے اکٹھا ہو کر ایک انوکھے انداز میں شہدائے استقامت کو یاد گیا۔ انہوں نے سپاہ قدس کے کمانڈر قاسم سلیمانی، عراقی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس اور انکے ساتھیوں کی جائے شہادت پر چراغانی کر کے دعائے کمیل کا اہتمام کیا جس میں مومنین اور الحشد الشعبی کے جوانوں نے شرکت کی۔
-
شہدائے استقامت کی جائے شہادت پر عراقی عوام کا اجتماع
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱عراقی عوام نے سردارمحاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی، اور دیگر شہدائے استقامت کے شہیدوں کے مشن کو آگے بڑھانے کا عہد اور امریکا سے اپنی نفرت کا اعلان نیز اپنے ملک سے امریکی افواج کے انخلا کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔ اسی کے ساتھ عراق کی استقامتی تنظیموں نے امریکی فوجی اڈوں پر ایران کے حملے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
ہندوستان جنرل سلیمانی کی شہادت کے بعد کشیدگی پرفکرمند : ایس جے شنکر
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے وزراء خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو کی۔
-
تہران میں جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۱تہرانی عوام نمازجنازہ اور تشییع جنازہ میں شرکت کرنے کیلئے تہران یونیورسٹی کی جانب روانہ ہوئے تھے۔
-
عراقی عوام نے امریکہ کے گستاخ وزیر خارجہ کا جواب دے دیا: جواد ظریف
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵ایران کے وزیر خارجہ نے عراق میں جنرل سلیمانی کے جلوس جنازہ میں لاکھوں عراقی شہریوں کی شرکت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ عراقی عوام نے امریکہ کےگستاخ وزیر خارجہ کا جواب دیدیا ہے۔