-
پاکستان کی جانب سے ایران میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۴پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اہلکاروں کی بس پر دہشتگردوں کی جانب سے ہونے والے خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ایران و پاکستان کے سرحدی تجارتی مارکیٹ کا افتتاح
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳پاکستان نے پاک ایران سرحدی علاقے تفتان میں دونوں ممالک کی مشترکہ تجارتی مارکیٹ کا افتتاح کیا.
-
بلوچستان میں خشک سالی، انسانی بحران کا خدشہ
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰صوبائی وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ صوبے میں شدید خشک سالی سے انسانی بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔
-
بلوچستان میں 2 بم دھماکے، 12 زخمی
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۰پاکستان کے صوبے بلوچستان کے علاقے پشین اور پنجگور میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں متعدد سیکورٹی اہلکاروں سمیت بارہ افراد زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان: صوبے بلوچستان میں 6 سیکورٹی اہلکاروں کی ہلاکت، 14 زخمی
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۱پاکستان کے جنوب مغربی صوبے بلوچستان میں دہشت گردانہ حملے میں اس ملک کے کم از کم چھے سیکورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان: سرچ آپریشن کے دوران 4 حملہ آور ہلاک
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۰پاکستان میں انتخابی مہم کے دوران ہونے والی دہشتگردانہ کارروائیوں کے بعد سکیورٹی فورسز نے لاء اینڈ آرڈر کو یقینی بنانے کیلئے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کیا۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشتگردانہ حملہ
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۲پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مستونگ علاقے میں دہشتگردانہ دھماکے کی ذمہ داری داعش دہشتگرد گروہ نے قبول کی ہے-
-
دہشتگردوں سے جھڑپ، ایرانی سیکیورٹی اہلکار شہید
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۶ایران کے سرحدی علاقے میں دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں 3 ایرانی سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے.
-
صدر حسن روحانی کل سیستان و بلوچستان کا دورہ
Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۰:۳۲فوٹو گیلری
-
پاکستان: دینی مدرسوں میں انتہا پسندی کی تربیت
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۶پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ہزاروں افغان طالبان پاکستان کے دینی مدارس میں زیر تعلیم ہیں۔