پشاور کے علاقے حیات آباد میں آج صبح ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔
پاکستان میں خودکش اور بارودی سرنگ کے دھماکے میں سکیورٹی فورسز سمیت متعدد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
سانحہ احمد پور شرقیہ کے المناک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اوراب تک جاں بحق افرادکی تعداد 198ہوگئی ہے۔
پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں نصب بارودی مواد کے دھماکے میں ایک سیکیورٹی اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان میں گزشتہ روز عالمی یوم القدس کے موقع پر ہونے والے دہشتگردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
پاکستان کے صدر، وزیر اعظم اور اس ملک کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے سانحہ پارا چنار کی پر زور الفاظ میں مذمت کی۔
پاکستان کے شہر کوئٹہ میں آج ہونے والے دھماکے کی اس ملک کے اعلی حکام اور سیاسی اورمذھبی جماعتوں کی جانب سے مذمت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
کوئٹہ کے آئی جی آفس کے سامنے شہدا چوک پر زور دار دھماکے کے نتیجے میں5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
افغانستان کے صوبہ ہلمند کے شہر لشکر گاہ میں بینک کی ایک شاخ پر خود کش کار حملے میں 29 افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
چین میں ایک اسکول کے قریب دھماکے سے 8 افراد جاں بحق اور بچوں اور خواتین سمیت 59 افراد زخمی ہو گئے۔