لاہور کے علاقے بیدیاں روڈ پرخود کش دھماکے سے کم از کم 6 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوئے۔
ایران نے روس کے علاقے سینٹ پیٹرزبرگ کے زیرِ زمین ٹرین اسٹیشن میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
پاراچنارشہر کے وسط میں دھماکے کے نتیجے میں 53 افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
شمال مشرقی بنگلہ دیش میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران ہونے والے بم دھماکوں میں ایک پولیس اہلکار سمیت 3 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے۔
اجمیردرگاہ بم دھماکہ کیس میں عدالت نےسنیل جوشی ، بھاویش اور دیویندر گپتا کو مجرم قرار دیا ہے۔
عراق میں شادی کی تقریب میں خودکش دھماکہ ہونے سے 26 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
پاکستان نے کابل دھماکوں کی مذمت کی ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو خود کش بم دھماکوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔
آج صبح کوئٹہ کے سریاب روڈ پر واقع کیچی بیگ علاقے کے قریب دھماکے کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کے 3 اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے ۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے شہرحمص میں ہونے والے خودکش دھماکوں اور بے گناہ لوگوں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔