-
روہنگیا مسلمانوں کو جبراً واپس نہیں بھیجا جائے گا: بنگلادیش
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۳بنگلادیش کے کمشنر برائے امداد و بحالی عبدالکلام کا کہنا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کو جبراً میانمار واپس نہیں بھیجا جائے گا۔
-
خالدہ ضیا کی سزا کے خلاف دھرنے اور مظاہرے
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۱بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم بیگم خالدہ ضیا کی سزا کے خلاف بی این پی نے ملک گیر دھرنا دینے اور مظاہرے کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
بنگلا دیش میں موت اور عمرقید کی سزائیں
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۹بنگلا دیش میں اپوزیشن جماعت کے 19 افراد کو سزائے موت جبکہ اپوزیشن رہنما خالدہ ضیاء کے بیٹے کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
-
پاکستان ایشیا کپ سے باہر، ہندوستان اور بنگلہ دیش فائنل میں
Sep ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۱بنگلادیش نے پاکستان کو سپرفور مرحلے میں 37 رنز سے شکست دے کرایشیا کپ کے فائنل کا ٹکٹ کٹا لیا۔
-
خطے کی خوشحالی کے لئے ہندوستان و بنگلہ دیش کی کوششیں
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۵ہندوستان اور بنگلہ دیش نے باہمی تعاون کے ساتھ ساتھ سرمایہ کاری کرنے پر بھی تاکید کی۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی وطن واپسی کے لئے ہندوستان میانمار پر دباؤ ڈالے، شیخ حسینہ
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۸بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے ہندوستان سے کہا ہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کی بنگلہ دیش سے میانمار واپسی کے عمل میں مدد دینے کے لئے میانمار کی حکومت پر دباؤ ڈالے -
-
بنگلہ دیشی طیارے کوحادثہ، ہلاکتوں کا خدشہ
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۶بنگلہ دیش کا ایک مسافر طیارہ نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو کے ایئر پورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
روہنگیا پناہ گزینوں کے لئے ایران کی انسان دوستانہ امداد
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
روہنگیا مسلمانوں پر مظالم اور عالم اسلام کی ذمہ داری
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ایران کی جانب سے میانمار کے مظلوم مسلمانوں کے لئے امداد بنگلہ دیش پہنچی!
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۰فوٹو گیلری