-
پاکستان و بنگلہ دیش کے درمیان سفارتی تعلقات میں کشیدگی میں اضافہ
Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۷اسلام آباد اور ڈھاکہ کے درمیان سفارتی سطح پر تعلقات میں کشیدگی بڑھنے کے بعد پاکستان نے ایک بنگلہ دیشی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔
-
بنگلادیش کی سیاسی کونسلر کو ملک چھوڑنے کا حکم
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۴پاکستان نے بنگلادیش کی سیاسی قونصلر کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
پاکستان سے بنگلہ دیش کے سفیر کی واپسی
Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۷پاکستان کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد بنگلہ دیش نے پاکستان سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا۔
-
بنگلہ دیش: بم دھماکے میں کم سے کم تین افراد زخمی
Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۹:۵۶شمال مغربی بنگلہ دیش میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم سے کم تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
بنگلادیش میں سیاسی بحران
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۵بنگلادیش میں سیاسی بحران اور حکمران پارٹی سے برہمی
-
ڈھاکا میں امام بارگاہ پر خونریز حملہ کرنے والا اصل ملزم پولیس کارروائی میں ہلاک
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۸:۱۱بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں امام بارگاہ پر خونریز حملہ کرنے والا اصل ملزم پولیس کارروائی میں ہلاک ہوگیا ہے۔
-
ڈھاکا جیل میں دو اپوزیشن رہنماؤں کو پھانسی
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۶بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا کی جیل میں دو اپوزیشن رہنماؤں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔
-
بنگلہ دیش میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۹:۳۳بنگلہ دیش میں ہزاروں افراد نے وبلاگروں اورناشروں پرہوئے حالیہ حملوں کے خلاف مظاہرہ کرکے حکومت پرالزام لگایا کہ وہ انتہاپسندوں سے مقابلہ کرنے میں ناکام ہوگئی ہے
-
بنگلادیش میں عزاداران حسینی پر حملہ، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۱بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں عزاداران امام حسین علیہ السلام پر حملے کی ذمہ داری داعش دہشت گرد نے قبول کرلی ہے-
-
بنگلہ دیش میں تین افراد کی ہلاکت
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۲۰:۱۰بنگلہ دیش کے مرکز میں واقع ایک گاؤں میں ایک عورت کی توہین کئے جانے سے ناراض عوام اور پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم تین افراد ہلاک اور دسیوں دیگر زخمی ہو گئے-