-
امریکہ کی ایک اور شکست، بولیویا کے سابق صدر مورالیس وطن لوٹے
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۲بولیویا کے سابق صدر ایوو مورالیس تقریبا ایک سال کی جلاوطنی کے بعد ارجنٹائن کی سرحد سے گزر کر اپنے وطن واپس لوٹ گئے ہیں۔
-
بولویہ کے منتخب صدر سے ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقات
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۴لاطینی امریکہ کے دورے پر گئے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بولیویا کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
بولیویا میں مظاہروں کا سلسلہ جاری
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷بولیویا میں سابق صدر مورالس کے حق میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بولیویا میں سابق صدر مورالس کے حق میں مظاہرے
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۱بولیویا میں سابق صدر مورالس کے حق میں مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔
-
مساوات اور امن کے لیے جنگ جاری رہے گی، ایوو مورالس کا اعلان
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۵بولیویا کے مستعفی صدر ایوو مورالس نے کہا ہے کہ ملک ہونے والی بغاوت کے خلاف ان کی جنگ ختم نہیں بلکہ آج سے شروع ہوگئی ہے۔
-
بولیویا کے صدر مستعفی ہو گئے
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۱بولیویا کے صدر نے استعفا دے دیا ہے۔
-
زمین کھسکی، لوگ دبے! ۔ ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۸بولیویا کے ال چورو علاقے میں زمین کھسکنے کے سبب گیارہ افراد جاں بحق اور ۱۸ زخمی ہو گئے۔ یہ حاڈثہ اس وقت پیش آیا جب علاقے کے سیکڑوں افراد وہاں سے پاپیادہ گزر رہے تھے۔
-
غیر ملکی طاقتوں کی مداخلت اور منہ زوری کے خلاف قیام کرنے پر تاکید
Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۶صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نیویارک میں اپنے قیام کے دوران اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے بھی خطاب کریں گے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے بولیویا کے صدر کی ملاقات
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۱بولیویا کے صدر ایوا مورالس نے منگل کے دن تہران میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں سامراجی محاذ کے مقابلے میں بولیویا اور لاطینی امریکہ کے دوسرے ممالک کی ثابت قدمی کو سراہتے ہوئے فرمایا کہ دنیا اور لاطینی امریکہ کے علاقے میں امریکہ کی خطرناک پالیسی جوانوں کے تشخص کو تبدیل کرنے سے عبارت ہے۔
-
ایران بولیویا کے ساتھ تمام میدانوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لئے تیار ہے : صدر روحانی
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۲صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران بولیویا کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لئے تیار ہے۔