-
ماہر الاخرس کی بھوک ہڑتال کا بیاسیواں دن
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۳صیہونی جیل خانے میں قید رکھے جانے کے خلاف احتجاج کے طور پر فلسطینی قیدی ماہر الاخرس کی بھوک ہڑتال بیاسیویں روز میں داخل ہو گئی ہے۔
-
بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں کے خلاف تادیبی کارروائی
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۰اسرائیل کی جیل میں قید 32 فلسطینوں کے خلاف جنہوں نے ماہر الأخرس کی حمایت میں بھوک ہڑتال شروع کی تادیبی کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۳اسرائیل کی جیل میں قید 40 فلسطینوں نے ماہر الأخرس کی حمایت میں بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
افغانستان میں ہزاروں قیدیوں نے کی بھوک ہڑتال
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰افغانستان کے دارالحکومت کابل کے اطراف میں واقع جیل پلچرخی کے ہزاروں قیدیوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
ہندوستان، حکومت کی زرعی پالیسی کے خلاف کسانوں کی ہڑتال
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۵زرعی بلوں کے خلاف کسانوں کی ہڑتال کے دوران تیجسوی یادو نے ٹریکٹر ریلی نکالی۔
-
فرانس کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن چینل کے ملازمین کی ہڑتال
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۸فرانس کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن چینل کے ملازمین نے نوکری سے فارغ کرنے کے خلاف ہڑتال کی۔
-
مزید چالیس فلسطینی بھوک ہڑتال میں شامل
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۸اسرائیلی جلیوں میں بند مزید چالیس فلسطینی بھوک ہڑتال میں شامل ہوگئے ہیں۔
-
فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۷فلسطین پیپلز موومنٹ کی ہائی کمان نے اعلان کیا ہے کہ بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں کی تعداد میں اضافے کے بعد فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال شدت اختیار کر گئی ہے۔
-
پاکستان: مہنگائی کے خلاف شٹرڈاون ہڑتال
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۳پاکستان میں آج ہونے والی ہڑتال میں اس ملک کی 90 فیصد تاجر برادری شامل ہے ۔
-
برہان وانی کی تیسری برسی پر کشمیر میں عام ہڑتال
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں آج برہان وانی کی تیسری برسی کے موقع پرعام ہڑتال ہے۔