-
ایران کی سائنسی ترقی کا سفر جاری رہے گا: بہرام قاسمی
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ملک کی سیٹلائیٹ لانچنگ کے خلاف امریکہ اور فرانس کے مؤقف کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی سائنسی ترقی کو اغیار کے بے جا خدشات سے متاثر نہیں ہونے دے گا۔
-
ترجمان وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
قرارداد 2231ایران کے میزائلی پروگرام کو بند کرنے کیلئے نہیں: بہرام قاسمی
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے میزائلی پروگرام کے حوالے سے فرانس کی وزارت خارجہ کے بیان پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ قرارداد 2231ایران کے میزائلی پروگرام اور اسی طرح سائنسی اور دفاعی کام کو بند کرنےکیلئے نہیں ہے۔
-
ایران مخالف امریکی عزائم ناکام : ایران
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳ایرانی دفترخارجہ کے ترجمان نے ایران کی صورتحال کے حوالے سے امریکی صدر کے دعوے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف خام خیالی میں مبتلا ہیں جن کی خواہشات ہرگز پوری نہیں ہوں گی.
-
یورپ ایس پی وی نظام پر عملدرآمد میں تاخیر کا ذمہ دار، بہرام قاسمی
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپ کی جانب سے مخصوص مالیاتی نظام پر عمل درآمد میں تاخیر کی بابت کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
برطانوی وزیر خارجہ کے بیان پر ایران کا ردعمل
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران علاقے کے ملکوں کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایران علاقے کے ملکوں کے ساتھ تعلقات کے فروغ کا خواہاں، بہرام قاسمی
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۷ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران علاقے کے تمام ملکوں کے ساتھ تعلقات کے فروغ کا خواہاں ہے اور وہ علاقے کے ملکوں کے تعلقات میں یکجہتی، تعلقات کی توسیع اور اختلافات میں کمی لائے جانے میں تعاون کر رہا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے تحت ایران کو اقتصادی فائده پہنچانے پر زور
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل کے حوالے سے ایران کا موقف کبھی نہیں بدلے گا: بہرام قاسمی
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فلسطینی امنگوں کی حمایت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب صہیونی حکومت سے متعلق ایران کی پالیسی بنیادی اصولوں پر مبنی ہے جو کبھی نہیں بدلے گی۔