• پوری دنیا کے نیک لوگوں سے آیت اللہ العظمی سیستانی کی اپیل

    پوری دنیا کے نیک لوگوں سے آیت اللہ العظمی سیستانی کی اپیل

    Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۲

    عراق کے بزرگ مرجع تقلید آيت اللہ العظمی سیستانی نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے بھیانک دھماکے کے بعد ایک بیان جاری کر کے پوری دنیا کے نیک انسانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ لبنان کی مدد کریں۔

  • لبنانی عوام کے ساتھ ایران کا انوکھا اظہار ہمدردی

    لبنانی عوام کے ساتھ ایران کا انوکھا اظہار ہمدردی

    Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۵

    منگل کے روز لبنان کے دارالحکومت بیروت میں پیش آنے والے ہولناک سانحے کے متاثرین کے ساتھ ایران میں مختلف انداز میں اظہار ہمدردی کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ شب ایران کی علامت سمجھے جانے والے آزادی ٹاور پر لبنانی پرچم، ہیشٹیک اور سانحے کی بعض تصاویر پروجیکٹ کر کے لبنانی عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا گیا۔

  • ایران کی جانب سے لبنان کی تیز رفتار امداد حیرت انگيز اور قابل تعریف ہے: لبنانی وزیر صحت

    ایران کی جانب سے لبنان کی تیز رفتار امداد حیرت انگيز اور قابل تعریف ہے: لبنانی وزیر صحت

    Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۳

    لبنان کے وزیر صحت نے بیروت میں ایران کے موبائل اسپتال کا معائنہ کرنے کے بعد کہا ہے ایران نے جس تیزی سے ان کے ملک کی مدد کی ہے وہ حیرت انگیز اور قابل توجہ ہے۔

  • بیروت دھماکے کے بعد تباہی کے افسوسناک مناظر۔ ویڈیو/تصاویر

    بیروت دھماکے کے بعد تباہی کے افسوسناک مناظر۔ ویڈیو/تصاویر

    Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۷

    منگل کی شام لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر ایک ہولناک دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں اب تک قریب ڈیڑھ سو افراد کے جاں بحق اور قریب پانچ ہزار افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ گورنر بیروت کے مطابق ہیروشیما اور اور ناگاساکی پر امریکہ کے ایٹمی حملے کی یاد تازہ ہو گئی۔ دھماکے سے بہت بڑے پیمانے پر تباہی مچی ہے اور ایک ابتدائی اندازے کے مطابق دس سے پندرہ ارب ڈالر کا مالی نقصان لبنان کو اٹھانا پڑا ہے۔

  • ایرانی امداد کی پہلی کھیپ لبنان پہونچی

    ایرانی امداد کی پہلی کھیپ لبنان پہونچی

    Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۲

    ایران کی ہلال احمر (ریڈ کریسنٹ) نے بیروت کی بندرگاہ میں حالیہ دھماکے کے متاثرین کے لیے خوراک پیکیج ، ادویات اور طبی سامان پر مشتمل امدادی اشیاء لبنان ارسال کر دی ہیں۔

  • بیروت کے المناک واقعے پر قائد انقلاب اسلامی کا پیغام

    بیروت کے المناک واقعے پر قائد انقلاب اسلامی کا پیغام

    Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۷

    قائد انقلاب اسلامی نے بیروت بندرگاہ پر دھماکے کے واقعے کے بعد لبنان کے عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

  • بیروت میں ہولناک دھماکے قومی المیہ: حزب اللہ

    بیروت میں ہولناک دھماکے قومی المیہ: حزب اللہ

    Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۸

    لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے ایک بیان میں بیروت میں ہونے والے ہولناک دھماکے کو قومی المیہ قرار دیا ہے۔ بیان میں آیا ہے کہ لبنانی عوام باہمی اتحاد اور یکجہتی کے ساتھ اس عظیم قومی المیہ سے عبور کر جائیں گے۔

  • لبنان دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر ایران کا اظہار افسوس

    لبنان دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر ایران کا اظہار افسوس

    Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۸

    ایران کے وزیر خارجہ نے لبنان میں ہونے والے دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کیا ہے۔

  • بیروت کے اسپتال زخمیوں سے بھر گئے

    بیروت کے اسپتال زخمیوں سے بھر گئے

    Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۶

    دھماکے میں اب تک 78 افراد جاں بحق اور 3700 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔