-
لبنانی قوم صبر و یکجہتی سے اس سانحے سے نمٹ جائے گی
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۵ایران کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ ایران کی حکومت اور قوم ہمیشہ کی طرح لبنانی عوام کے ساتھ ہے۔
-
فلسطین نے لبنان کو خون دیا ۔ ویڈیو
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸مقبوضہ فلسطین کے علاقے خان یونس کے باشندوں نے خون کا عطیہ دینے پر مبنی حزب اللہ لبنان کی کال پر لبیک کہتے ہوئے بیروت سانحے کے متاثرین کے لئے اپنے خون کا عطیہ پیش کیا۔ ساتھ ہی فلسطینی عوام نے لبنانی عوام سے اظہار ہمدردی کرنے کے ساتھ ساتھ یہ اعلان کیا کہ دونوں اقوام کے درمیان پائی جانے والی الفت و دوستی کا رشتہ کبھی ختم نہیں ہوگا۔
-
ملت لبنان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے غزہ کے عوام کا اجتماع
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲غزہ پٹی کے دسیوں فلسطینیوں نے اجتماع کر کے ملت لبنان کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔
-
بیروت دھماکے کے بارے میں امریکی حکام کے متضاد مواقف
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷وہائٹ ہاؤس کے چیف اسٹاف نے امریکی صدر سے الگ موقف اختیار کرتے ہوئے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکے کے بارے میں حملے کا نتیجہ ہونے کی بات کہی ہے۔
-
بیروت دھماکے کے بعد تباہی کے افسوسناک مناظر۔ ویڈیو/تصاویر
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۷منگل کی شام لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر ایک ہولناک دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں اب تک قریب ڈیڑھ سو افراد کے جاں بحق اور قریب پانچ ہزار افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ گورنر بیروت کے مطابق ہیروشیما اور اور ناگاساکی پر امریکہ کے ایٹمی حملے کی یاد تازہ ہو گئی۔ دھماکے سے بہت بڑے پیمانے پر تباہی مچی ہے اور ایک ابتدائی اندازے کے مطابق دس سے پندرہ ارب ڈالر کا مالی نقصان لبنان کو اٹھانا پڑا ہے۔
-
لبنان کی ہرطرح کی مدد کا اعلان
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۴سحر نیوزرپورٹ
-
لبنانی عوام اور حکومت سے ہمدردی
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۲سحر نیوزرپورٹ
-
بیروت سانحہ متاثرین کی تعداد بڑھی، 135 جاں بحق، 5 ہزار زخمی
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۸سانحہ بیروت میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور لبنان کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اب تک 135 افراد کے جاں بحق اور 5 ہزار کے زخمی ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔
-
ایرانی امداد کی پہلی کھیپ لبنان پہونچی
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۲ایران کی ہلال احمر (ریڈ کریسنٹ) نے بیروت کی بندرگاہ میں حالیہ دھماکے کے متاثرین کے لیے خوراک پیکیج ، ادویات اور طبی سامان پر مشتمل امدادی اشیاء لبنان ارسال کر دی ہیں۔
-
بیروت کے المناک واقعے پر قائد انقلاب اسلامی کا پیغام
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۷قائد انقلاب اسلامی نے بیروت بندرگاہ پر دھماکے کے واقعے کے بعد لبنان کے عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔