-
ایک بے گھر شخص پر امریکی پولیس کا قہر۔ ویڈیو
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۲اس بار امریکی شہر نیویارک کے میٹرو اسٹیشن سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک بے گھر بد نصیب شہری، امریکی پولیس والوں کے ہتھے چڑھ گیا۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اپنی جبلت سے مجبور امریکی پولیس والے کس طرح فقر و فلاکت کے ستائے ہوئے ایک بے روزگار اور بے گھر شخص کو تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ ویڈیو میں موجود نازیبا اور خلاف ادب کلمات پر ہم قارئین و ناظرین سے معافی چاہتے ہیں!
-
کورونا نےامریکی اقتصاد کو دبوچ لیا
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۱کورونا وائرس نے امریکہ کے اقتصاد پرکاری ضرب لگاتے ہوئے ساڑھے چار کروڑ امریکی شہریوں کو روزگار سے محروم کر دیا۔
-
امریکی معیشت بدترین جمود کا شکار ہے, ٹرمپ کا اعتراف
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۴امریکی صدر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ملکی معیشت کو تاریخ کے بد ترین جمود کا سامنا ہے اور اسے معمول پر لانے میں دس سال درکار ہوں گے۔
-
امریکہ میں بڑھتی بے روزگاری ۔ تصاویر
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۰کورونا کے باعث امریکہ میں جہاں بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہو رہا ہے وہیں پر یہ وبا دسیوں لاکھ امریکی شہریوں کے بے روزگار ہونے کا بھی سبب بنی ہے۔ رپورٹس کے مطابق گزشتہ دو ہفتوں کے دوران تین لاکھ سے زائد امریکی شہریوں نے بے روزگاری فنڈ حاصل کرنے کے لئے اپنا نام درج کرایا ہے۔
-
امریکا، کورونا کی وجہ سے 42 لاکھ افراد بے روزگار ہوگئے
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۶امریکا میں کورونا وائرس کے پھیلاو اور اس سے ہونے والی شدید تباہی کی وجہ سے 42 لاکھ لوگ بے روزگار ہوگئے۔
-
امریکہ کورونا پر قابو پانے میں ناکام، ہلاکتیں 62 ہزار کے قریب
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۷امریکہ بدستور کورونا سے ہلاکتوں میں سر فہرست ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید ہزاروں افراد کورونا میں مبتلا ہوئے ہیں۔
-
نیویارک ٹائمز نے ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کی دھجیاں اڑا دیں!
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنے اداریہ میں لکھا ہے کہ حالیہ کچھ ہفتوں کے درمیان امریکی اقتصاد کو جو نقصان پہنچا ہے وہ بہت تباہ کن ہے۔
-
امریکہ میں کورونا کا قہر، پورے ملک میں ایمرجنسی نافذ
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۸امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار کورونا وائرس نے ڈونلڈ ٹرمپ کو پورے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے پر مجبور کر دیا۔