-
امریکہ کو قانونی تجارت کی راہ میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں: ایران
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا میں قانونی تجارت کا سلسلہ جاری ہے اور امریکہ کو قانونی تجارت کی راہ میں رکاوٹیں حائل کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
-
افغان تاجروں اور ڈرائیوروں کے ویزے کا معاملہ حل ہو گیا
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۵افغانستان میں ایران کے تجارتی اتاشی نے کہا ہے کہ ایران آنے والے افغان تاجروں اور ٹرک ڈرائیوروں کے ویزے کا معاملہ حل ہو گیا ہے۔
-
کم رسک والی تجارتی سرگرمیاں گیارہ اپریل سے بحال
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ سماجی فاصلے کی رعایت کے دستور العمل پر قائم اور طبی اصولوں پر عمل پیرا رہتے ہوئے متوسط سطح کے اور ایسے کار و بار گیارہ اپریل سے شروع کئے جا سکتے ہیں جن کو نقصان پہنچنے کا خطرہ کم ہو ۔
-
امریکہ میں کورونا کے چھبیس ہزار سے زائد کیس، ٹرمپ کا کاروبار بھی متاثر ہوا
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۰امریکہ کے وزیر صحت نے اس ملک میں کورونا وائرس میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کی خبر دی ہے۔
-
ایران ہند بینکاری پر زور
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۶سحر نیوزرپورٹ
-
ایران و عراق کی سرحد "سومار" کھول دی گئی
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲سومار سرحدی بازار کو دوبارہ کھولنے کی تقریب میں عراقی عہدیداروں، سومار کسٹم اور بازار کے مینجرز بھی شریک تھے۔
-
مختلف ممالک کے ساتھ تجارت کے نئے راستے تلاش کرلیئے ہیں: صدر حسن روحانی
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہم نے مختلف ممالک کے ساتھ تجارت کے نئے طریقے تلاش کرلئے ہیں اور ہندوستان، ملیشیا، ترکی، چین اور روس کے ساتھ تجارت کے لئے نئے قدم اٹھائے ہیں۔
-
امریکہ کو ایران کا انتباہ
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸ایران کے وزیر خزانہ نے کہا کہ امریکہ کے عالمی قوانین اور معاہدوں میں یک طرفہ اقدامات، اقوام کی آزاد تجارت اور مالیاتی تبادلوں کے لئے بڑی رکاوٹ ہیں۔
-
پاکستان کیلئے ایران گیس منصوبے کی جلد تکمیل ناگزیر
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۰پاکستان کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے مابین سرحدی تجارت کا فروغ ضروری ہے۔
-
ایران و ہندوستان کے مابین تجارتی تعاون سے متعلق سیمینار
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۲ہندوستان میں ایرانی سفارتخانہ اور ہندوستانی یوکو بینک ( UCO Bank)کے درمیان تعاون کے ساتھ اس تجارتی سیمینار کا کلکتہ میں انعقاد کیا گیا.