SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ترکی

  • ترکی، استنبول شہر میں شدید برفباری، نظام زندگی معطل۔ ویڈیو

    ترکی، استنبول شہر میں شدید برفباری، نظام زندگی معطل۔ ویڈیو

    Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۰

    ترکی کے شہر استنبول میں شدید برفباری کے بعد نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ ٹریفک کی رفت و آمد کا سلسلہ ٹھہر گیا ہے جبکہ لوگ اپنی ضروریات کی فراہمی کے لئے بمشکل گھر سے باہر نکل پا رہے ہیں۔

  • ایران اور ترکی کے سربراہان مملکت کی ٹیلی فونی گفتگو، فریقین تعلقات کی مزید توسیع کے خواہاں

    ایران اور ترکی کے سربراہان مملکت کی ٹیلی فونی گفتگو، فریقین تعلقات کی مزید توسیع کے خواہاں

    Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴

    ایران اور ترکی کے سربراہان مملکت نے ٹیلی فون پر بات چیت کر کے مختلف دو طرفہ مسائل اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • ترکی کے قدم بھی لڑکھڑا گئے

    ترکی کے قدم بھی لڑکھڑا گئے

    Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳

    ترکی اور اسرائیل کے وزرائے خارجہ کے مابین ٹیلی فونی گفتگو ہوئی ہے۔

  • بلی تھیلے سے باہر آ گئی، اردوغان نے اسرائیل سے تعلقات پر پتے کھول دیئے

    بلی تھیلے سے باہر آ گئی، اردوغان نے اسرائیل سے تعلقات پر پتے کھول دیئے

    Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۳

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ان کا ملک بحیرہ روم کی متنازع گیس پائب لائن کے لئے امریکی حمایت میں کمی آنے کے بعد اسرائیل کے ساتھ کشیدہ تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے تیار ہے۔

  • ترکی بھی غیر ملکی موجودگی سے ناراض عراقی عوام کے نشانے پر، ترک چھاؤنی پر پھر حملہ ہوا

    ترکی بھی غیر ملکی موجودگی سے ناراض عراقی عوام کے نشانے پر، ترک چھاؤنی پر پھر حملہ ہوا

    Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵

    گزشتہ دو روز کے دوران عراق میں غیر قانونی طور پر موجود ترک فوج کی چھاونی  پر دوسرا حملہ ہوا ہے۔

  • دوڑ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کی دھوم

    دوڑ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کی دھوم

    Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۵

    ترکی میں ہونے والے دوڑ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے مختلف ایونٹ میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

  • عراق، امریکہ کے ساتھ اب ترکی بھی نشانے پر آگیا

    عراق، امریکہ کے ساتھ اب ترکی بھی نشانے پر آگیا

    Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲

    شمالی عراق کے ایک علاقے پر قابض ترک فوج کی ایک چھاؤنی پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔

  • پہلی آئی ٹی آئی مال بردار ٹرین ترکی پہنچ گئی

    پہلی آئی ٹی آئی مال بردار ٹرین ترکی پہنچ گئی

    Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۰

    تہران کے ذریعے استنبول اور اسلام آباد کے درمیان ایک دہائی بعد چلنے والی ٹرین لاہور، تفتان، اور زاہدان سے ہوتی ہوئی انقرہ پہنچ گئی۔

  • شام کے علاقے رقہ پر ترکی کی بمباری

    شام کے علاقے رقہ پر ترکی کی بمباری

    Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۷

    ترکی کی فوج اور اس کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے شام کے صوبہ "رقہ" میں توپوں کے گولے داغے۔

  • ترکی کے فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش

    ترکی کے فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش

    Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱

    میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ نینوا کے علاقے میں ترکی کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • تہران کے
    تہران کے "اوین جیل" پر اسرائیل کا حملہ "واضح جنگی جرم": ہیومن رائٹس واچ
    ۳ hours ago
  • Video | حسین سب کے لئے
  • جنوبی افریقہ کے قومی دفاعی فورس کے کمانڈر نے ایران کی برّی فورس کے کمانڈو بريگیڈ کا معائنہ کیا
  • استقامتی محاذ کی حمایت کے لئے ہم ایران کے شکر گذار ہیں، حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل
  • قالیباف: نسل پرست حکومت کے حکام ایک گلاس پانی کے نام پر ایرانی عوام کو فریب دینا چاہتے ہیں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS