-
مغرب کی جانب سے داعش کی بھرپور حمایت فاش
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۸عراقی کردستان کی سوشلسٹ ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ محمد حاجی محمود نے کہا ہے کہ مغرب کی جانب سے داعش کی مدد و حمایت پوری طرح واضح ہے۔
-
ترک عوام کو صدر اردوغان نے دی لالی پاپ،اقتصادی میدان میں ترکی کا ہوگا نام
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۹ترک صدر کا دعوی ہے کہ ان کے ملک کا اقتصاد پیشرفت کر رہا ہے۔
-
ترک اور پاکستانی کمانڈروں کی ملاقات، سکیورٹی و عسکرتی تعاون پر اتفاق کیا
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵ترکی اور پاکستان کے فوجی کمانڈروں نے عسکری تعاون بڑھانے اور دہشتگردی سے مقابلے کے لئے مشترکہ تعاون پر اتفاق کیا ہے۔
-
شام پر ترکی کا حملہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۹شمالی مشرقی شام کے صوبے الحسکہ کے مضافاتی علاقوں پر ترک فوجیوں نے شدید گولہ باری کی۔
-
ُُایرانی خاتون کھلاڑی انٹرنیشنل اسکی چمپین
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۴خاتون ایرانی ایتھلیٹ نے ترکی میں کراس کنٹری انٹرنیشنل اسکی چمپین شپ میں نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔
-
بین الاقوامی اسکی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کے 16 تمغے
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۰ایرانی کھلاڑیوں نے ترکی کے بین الاقوامی اسکی مقابلوں میں مجموعی طور پر 16 مختلف تمغے حاصل کیے۔
-
اسکی کے عالمی مقابلوں میں ایران کے بارہ تمغے
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳ترکی میں جاری اسکی کے بین الاقوامی مقابلوں کے تیسرے روز ایران الپائن اسکی ٹیم نے پانچ تمغے حاصل کیے۔
-
شام کا بحران، امریکا اور ترکی کی وجہ سے طولانی ہو رہا ہے
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۹شام کا کہنا ہے کہ امریکا اور ترکی کے غاصبانہ قبضے کی وجہ سے شام کا بحران وسیع تر اور طولانی تر ہوتا جا رہا ہے۔
-
جعلی پاسپورٹ اور ویزا فروخت کرنے کے الزام میں امریکی سفارتکار گرفتار
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۵ترکی میں ایک شامی شہری کو امریکی ویزا فروخت کرنے اور جعلی پاسپورٹ کے الزام میں لبنان میں تعینات امریکی سفارت کار کو حراست میں لے لیا گیا۔
-
آستانہ اجلاس میں ایران و شام کے وفود کی ملاقات
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴آستانہ اجلاس میں شریک ایران و شام کے وفود نے ہونے والی ملاقات میں امریکہ کی جانب سے شام پر جاری غاصبانہ قبضے کی مذمت اور امریکہ کے خلاف کارروائی پر زور دیا ۔