-
شام کے سلسلے میں عالمی فضاء پوری طرح تبدیل ہو گئی: فیصل مقداد
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۱شام کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ دمشق کے سلسلے میں بین الاقوامی سیاسی ماحول پوری طرح تبدیل ہو چکا ہے۔
-
امریکا نے ترکی کو پھر دی دھمکی، اپنے موقف پر اڑا انقرہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۴امریکا نے ترکی کو دھمکی دی ہے کہ اگر انقرہ روس سے ایس- 400 میزائل ڈیفنس سسٹم خریدتا ہے تو اسے پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
عراق میں ترکی کے فوجی اڈے پر حملہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۰عراق میں ترکی کے فوجی اڈے پر حملہ ہوا ہے۔
-
ترک صدر کا بیان، امریکا امید سے زیادہ دہشت گردوں کی حمایت کرتا ہے
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۶ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا کہنا ہے کہ انقرہ اور واشنگٹن کے تعلقات بہت کشیدہ ہیں۔
-
شامی شہروں پر ترک فوج کی گولہ باری
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵ترکی نے شام کے خلاف اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئےشام کے کئی شمالی شہروں پر گولہ باری کی ہے۔
-
ادلب کے ڈی اسکلیشن زون پر دہشتگردوں کے 38 حملے
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۹شام کے کشیدگی کم کرنے والے علاقوں (ڈی اسکلیشن زون) میں تکفیری و دہشتگرد تنظیم جبہت النصرہ کے حملے جاری ہیں۔
-
شمالی عراق میں ایک ترک فوجی مارا گیا
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۳حکومت عراق کی اجازت کے بغیر اس ملک کی سرزمین میں غیر قانونی طور پر موجود ترک فوج کے 2 اور سپاہی ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان، نئی حکومت کے اعلان کی تقریب میں طالبان بعض ملکوں کی شرکت کے خواہاں
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۵ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ طالبان نے اپنے ملک میں نئی حکومت کی تشکیل سے متعلق اجلاس میں شرکت کے لئے چھے ملکوں منجملہ ایران کو دعوت دی ہے۔
-
شام میں امریکہ اور داعش کا گٹھ جوڑ
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۸داعش کے خلاف کارروائی کرنے پر امریکہ نے 300 شامی باشندوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
عراقی رضاکار فورس پر ترکی کا فضائی حملہ+ ویڈیو
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۱ایک باخبر سیکورٹی ذریعے نے صوبہ نینوا میں واقع سنجار شہر کے نواحی علاقے میں واقع اسپتال پر حملے کی خبر دی ہے۔