-
امریکہ میں انصاف کے مطالبہ کا جواب پولیس کا تشدد کا ہے: ایران
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰ایران کی وزارت خارجہ نے امریکی پولیس کے ہاتھوں سیام فام شہریوں کے قتل کو، انصاف کے قیام کے لئے امریکہ میں کئے جانے والے مطالبے پر امریکہ کے جواب سے تعبیر کیا ہے۔
-
امریکی پولیس کے تشدد اور نسل پرستانہ رویہ کے خلاف عوامی احتجاج
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۳امریکی ریاست مینے سوٹا کے علاقے مینیا پولس میں پولیس فائرنگ کے نتیجے میں ایک سیاہ فام امریکی شہری کے مارے جانے کے بعد اس ملک کے عوام نے وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
کشمیر، حالات پھر کشیدہ ،سری نگر میں کرفیو نافذ
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات ایک بار پھر کشیدہ ہیں اور حکام نے سری نگر کے پائین شہر میں کرفیو نافذ کردیا ہے۔
-
ہندوستانی فورسز نے کشمیری نوجوان کو گولی ماری، حالات کشیدہ
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سی آر پی ایف کے ہاتھوں ایک کشمیری نوجوان کی ہونے والی موت کے بعد حالات سخت کشیدہ ہو گئے۔
-
سیاہ فام شہریوں پر امریکی پولیس کا حملہ
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۸امریکی پولیس نے ایک سیاہ فام نوجوان کے قتل کے خلاف احتجاج کرنے والے شہریوں کے خلاف پیپر گیس کا استعمال کیا۔
-
وادی کشمیر کی کشیدہ صورتحال
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم میں درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
سعودی جیلوں میں خواتین پر جنسی تشدد
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۱الجزیرہ ٹیلی ویژن چینل نے سعودی عرب کے شہر جدہ کی ذھبان جیل میں قید خواتین قیدیوں پر ظلم و ستم اور جنسی تشدد سے پردہ اٹھاتے ہوئے ایک ڈاکومینٹری فلم دکھائی ہے ۔
-
ایک بچے پر امریکی پولیس کی مہربانیاں۔ ویڈیو
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۳ایک غیر مسلح بچے پر امریکی پولیس کا غیر معمولی تشدد، سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ البتہ یہ کوئی نئی بات یا ویڈیو نہیں ہے بلکہ آئے دن امریکی پولیس کی جانب سے اس قسم کے کارنامے منظر عام پر آتے رہتے ہیں اور اپنے شہریوں بالخصوص سیاہ فام افراد کے ساتھ امریکی پولیس کا تشدد زباں زدِ خاص و عام ہے۔
-
سعودی نقاد پروفیسر عبداللہ الحامد کی مشکوک موت
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۵سعودی حکومت کے ایک نقاد پروفیسر عبداللہ الحامد کی جمعے کی صبح مشتبہ حالت میں موت ہو گئی۔
-
خاشقجی کے قتل کی نئی تفصیلات
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳ترکی نے سعودی حکومت کی پالیسیوں کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے میں نئی تفصیلات سے پردہ اٹھایا ہے۔