-
بحرین، سیاسی قیدیوں پر فوجیوں کے حملے
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۵بحرین کی شاہی حکومت کے فوجیوں نے دارالحکومت منامہ کے قریب واقع الجو جیل میں بند سیاسی قیدیوں پر حملے کیے ہیں۔
-
سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں پر تشدد
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۶سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں کو غذائی کمی اورجسمانی تشدد کا سامنا ہے۔
-
فرانسیسی پولیس کے تشدد پر اقوام متحده کا اعتراض
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
جموں میں کرفیو، کشمیریوں پر حملے
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۴گزشتہ روز کے پرتشدد مظاہروں اورتوڑ پھوڑ کے واقعات کے بعد جموں کے جانی پورعلاقے میں کشمیر سے تعلق رکھنے والے افراد کے مکانات اوررہائشی کوارٹروں پر متعدد مرتبہ حملے کئے گئے۔
-
مندر میں خواتین کے داخلے کے بعد کیرالہ میں حالات بدستور کشیدہ
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰سبریمالا مندر میں خواتین کے داخلے کے خلاف کیرالہ میں تشدد جاری ہے۔
-
بنگلہ دیش میں انتخابی مہم کے دوران سخت سکیورٹی
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۳بنگلہ دیش میں 30دسمبر کے عام انتخابات کے پیش نظر ممکنہ پرتشدد واقعات سے نمٹنے کے لیے 20 ہزار سے زائد نیم فوجی دستے تعینات کردیئے گئے۔
-
امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات، 71 ہلاک و زخمی
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۵امریکہ میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم اکہتر افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
فلسطینیوں کے بحری مارچ پر اسرائیلی فوج کا حملہ
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۵اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے فلسطینیوں کے بیسویں ہفتہ وار بحری مارچ کے شرکا کو اپنے وحشیانہ حملے اور فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
فلسطین میں اسرائیلی مظالم اور نئی کالونیوں کی تعمیر کا نیا مرحلہ
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۹گذشتہ دنوں میں فلسطین کے مظلوم عوام کو اسرائیلی تشدد اور اس کی توسیع پسندیوں کے نئے مرحلے کا سامنا رہاہے اور اس سلسلے میں فلسطین کی جمعیت ہلال احمر نے منگل کو ایک بیان میں غرب اردن کے مرکز رام اللہ کے المصائف علاقے میں صیہونی فوجیوں کے حملے میں بیس فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے-
-
امریکہ: فائرنگ میں کالج کے ایک اسٹوڈینٹ کی ہلاکت
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۰جنوبی امریکہ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کالج کا ایک اسٹوڈینٹ ہلاک ہو گیا۔