روس میں طیارہ گر کر تباہ
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۹ Asia/Tehran
روس کے دارالحکومت ماسکو سے ستر کلومیٹر دوری پر واقع علاقے رامنسکی کے مناظر جہاں ریسکیو ٹیم جہاز کا ملبہ اور مسافروں کی لاشین اٹھانے میں مصروف ہے۔
روس کے دارالحکومت ماسکو سے ستر کلومیٹر دوری پر واقع علاقے رامنسکی کے مناظر جہاں ریسکیو ٹیم جہاز کا ملبہ اور مسافروں کی لاشین اٹھانے میں مصروف ہے۔ واضح رہے کہ روس میں ایک مسافر بردار طیارہ گذشتہ روز گر کر تباہ ہوگیا تھا اور حادثے میں ۶۵ مسافروں اور عملے کے چھ افراد میں سے کوئی بھی زندہ نہیں بچا۔