فلسطین میں حمزہ الضمارہ کی تدفین کر دی گئی
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۹ Asia/Tehran
حمزہ الضمارہ نے کرمئی زور کے علاقے میں سترہ فروری ۲۰۱۸ کو ایک صیہونی سیکیورٹی اہلکار کو چھریاں مار دی تھیں۔ انہیں صیہونی فوج نے موقع پر ہی گولیاں مر کر شہید کردیا تھا۔
فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے ایک سیکیورٹی اہلکار کو حالیہ مظاہروں کے دوران چھریاں مارنے والے نوجوان حمزہ الضمارہ کی تدفین کردی گئی۔
حمزہ الضمارہ نے کرمئی زور کے علاقے میں سترہ فروری ۲۰۱۸ کو ایک صیہونی سیکیورٹی اہلکار کو چھریاں مار دی تھیں۔ انہیں صیہونی فوج نے موقع پر ہی گولیاں مر کر شہید کردیا تھا۔
انکی تشییع جنازہ مغربی اردن کے گاوں حلحول میں کی گئی جو انکا آبائی گاوں ہے۔ نماز جنازہ میں فلسطینیوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔