-
افغانستان کے ساتھ اقتصادی روابط کے فروغ پر ایران کی تاکید
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ایران ، افغانستان میں امن و سلامتی ، ترقی اور خوشحالی کا خواہاں ہے۔
-
خطے میں ایران کی اہم پوزیشن پر افغان صدر کی تاکید
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴افغانستان کے صدراشرف غنی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے 19ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر سے ملاقات کی۔
-
امریکی پالیسی پر پاکستان کی نکتہ چینی
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۵پاکستان نے ایک مرتبہ پھرامریکی پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے ۔
-
پاک وہند کے مابین بات چیت پر تاکید
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۷پاکستان کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے اپنے اپنے ہندوستانی ہم منصبوں کو خط لکھ کر دونوں ممالک کے مابین بات چیت کی ضرورت پر تاکید کی۔
-
روس کے نائب وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۱عالمی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے کیلئےروس کے نائب وزیر خارجہ آج ایران پہنچے۔
-
ایران اورجاپان کے دوستانہ تعلقات
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴جاپان کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ اس کے دیرینہ اوردوستانہ تعلقات ہیں۔
-
تہران اور اسلام آباد کے تعلقات میں رخنہ ڈالنے کی کوشش
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۴پاکستان کا کہنا ہے کہ بہت سی طاقتیں نہیں چاہتیں کہ پاکستان اور ایران کے تعلقات معمول کے مطابق رہیں۔
-
پاکستان ایران کے خلاف جارحیت کی حمایت نہیں کرے گا
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۸پاکستانی وزیر کا کہا ہے کہ ایران کے خلاف کارروائی کا کوئی امکان نہیں ہے۔
-
علاقائی چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کیلئے ایران و پاکستان کے قریبی روابط پر تاکید
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۳پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر نے دونوں ملکوں کے مابین قریبی تعلقات اور باہمی تعاون کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا کہ علاقائی چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کیلئے تہران اور اسلام آباد کے مابین ہم آہنگی اور ہم فکری ضروری ہے۔
-
پاک و ہند کے مابین بات چیت شروع ہونے کی توقع : عمران خان
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۱پاکستان کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ہندوستان سے الیکشن کے بعد بات چیت کا عمل شروع ہونے کی توقع ہے۔