-
فرانسیسی سفیر کے نکالے جانے تک احتجاج جاری رہے گا
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲پاکستان کے عوام نے اعلان کیا ہے کہ ملک سے فرانسیسی سفیر کو نکال بناہر کئے جانے تک شانِ رسالت میں فرانسیسی صدر کے گستاخانہ بیان کے خلاف ان کا احتجاج اور دھرنا جاری رہے گا۔
-
آزادی اظہار رائے کے فرانسیسی دعوے کھوکلے ہیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۳ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ فرانس کو آزادی اظہار رائے کی حمایت کا دعوی کرنے کا حق نہیں ہے۔
-
فرانس سے تعلقات کے خاتمے پر پاکستان کی قومی اسمبلی میں غور
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۳پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلام آباد فرانس کے ساتھ سفارتی تعلقات کے خاتمے کا جائزہ لے رہا ہے
-
میں محمد (ص) کا شیدائی ہوں!
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۲حالیہ مہینوں اور ہفتوں کے دوران مغربی ممالک منجملہ فرانس میں دین اسلام اور شانِ نبوت میں ہونے والی گستاخیوں نے تمام مسلمانان عالم میں غم و غصے کی لہر دوڑا دی۔ فرانسیسی حکام کا گستاخانہ رویہ سبب بنا کہ فرزندان اسلام مختلف انداز میں رسول رحمت، حبیب خدا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ و سلم کے تئیں اپنے پاکیزہ جذبات کا اظہار کریں۔
-
عید میلادالنبی (ص) عالم اسلام کو مبارک ہو: صدر روحانی
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۵ایران کے صدر نے اسلامی ممالک کے سربراہوں کے نام الگ الگ پیغامات میں ان کو رسول اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ولادت با سعادت کی مبارکباد پیش کی۔
-
یمنی عوام نے فرانسیسی جھنڈے اور میکرون کی تصویر کو آگ لگائی
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲یمن میں فرانس کے صدر کے خلاف بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے۔
-
پاکستان میں فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۸سحر نیوزرپورٹ
-
کراچی میں فرانسیسی گستاخ کے خلاف مظاہرہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰نبی کریم (ص) شانِ اقدس میں فرانسیسی حکام کے گستاخانہ بیان کے خلاف عالمگیر اعتراضات اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس درمیان پاکستانی عوام نے مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کراچی میں فرانسیسی صدرعمانوئل میکرون کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
فرانس میں رسول رحمت کی توہین کی مذمت
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۷سحر نیوزرپورٹ
-
کراچی میں فرانس کے خلاف مظا ہرے
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۴سحر نیوزرپورٹ